امجد علی راجا
محفلین
سبحان اللہ، میرے پسندیدہ شاعر کی داد مل گئی، بہت شکرگزار ہوں محمد خلیل الرحمٰن بھیا!واہ وا واہ وا۔ مزہ آگیا جناب کیا کہنے۔
بہت ہی مزاحیہ اور حسبِ حال۔
سبحان اللہ، میرے پسندیدہ شاعر کی داد مل گئی، بہت شکرگزار ہوں محمد خلیل الرحمٰن بھیا!واہ وا واہ وا۔ مزہ آگیا جناب کیا کہنے۔
بہت ہی مزاحیہ اور حسبِ حال۔
جزاک اللہ امجد علی راجا بھائی۔سبحان اللہ، میرے پسندیدہ شاعر کی داد مل گئی، بہت شکرگزار ہوں محمد خلیل الرحمٰن بھیا!
کوئی بات نہیں، میرے لئے یہی بہت خوشی کی بات ہے کہ آپ رونق افروز ہوئے اور عزت افزائی فرمائی۔جزاک اللہ امجد علی راجا بھائی۔
معذرت خواہ ہیں کہ گھر کے نیٹ میں خرابی کے باعث فوری اس خوبصورت مزاحیہ غزل کو نہ دیکھ پائے۔
اچھا لکھا بھیا آپ نےسنا تھا داد زبان سے دی جاتی ہے۔ ۔ ۔ ۔ لیکن اس طرح؟ ۔ ۔ ۔ ۔ ؟
شکریہ بہنا!اچھا لکھا بھیا آپ نے
بہت شکریہ محمد بلال اعظم بھیا! آپ کی تشنگی مٹانے کی بھرپور کوشش کروں گا۔ دعا گو رہیئے گا۔محفل گردی کے دوران یہ میں منگل کو ہی پڑھ لی تھی مگر چونکہ پیپرز کی وجہ سے نوٹی فی کشنز آج دیکھی لہذا تبصرہ اب کر رہا ہوں
اور امجد بھائی کے بقول مزاح کلام میں اب تک کی سب سے لاجواب شراکت
مزہ آ گیا
اسی طرح کی بلکہ اس سے بھی اچھی کا انتظار ہے کیونکہ تشنگی مٹی نہیں۔
"بھلکڑ" آپ ہیں اور بھول وہ گئےبہت خوب بھائی لیکن مجھے پھر نہیں ٹیگ کیا
دعائیں تو ہمیشہ آپ کے ساتھ ہیںبہت شکریہ محمد بلال اعظم بھیا! آپ کی تشنگی مٹانے کی بھرپور کوشش کروں گا۔ دعا گو رہیئے گا۔