مسکراتے اونٹ نے مصری نوجوانوں کو ہیروبنا دیا

قیصرانی

لائبریرین
بھئی "گے" ہوتے ہیں مشکوک ہیں ۔۔ ان سے متعلق معاملات بھی ۔۔
وہ کیسے بھلا؟ اگر کسی ملک کا قانون کسی چیز کی اجازت دیتا ہے تو ہمیں اس پر کیا اعتراض۔ ہاں اگر ایسا کوئی معاملہ ہماری ذات سے متعلق ہو (جیسا کہ "کچھ اراکین" ٹیوٹوریل اور سائٹ بلڈنگ تک بھی پہنچ گئے) تو پھر اعتراض کا حق ہے :p
 
عمر سیف

محفلین

مصریوں نے کب قانون بنایا اور ایسی اجازت دی ؟؟
 
عمر سیف

محفلین
موسم کیسا ہے آپ کی طرف؟ یہاں تو کل تک بارش رہی، 7 ڈگری تھا۔ آج صبح کم ہوتے ہوتے صفر تک پہنچ گیا ہے اور برف کے اِکا دُکا گالے اِدھر اُدھر اڑتے پھرتے ہیں :)
گرمی ہے ۔۔ ہوا چلتی ہے گرم ۔۔ بادل تو ہیں ہی نہیں ۔۔
 
Top