راحیل فاروق
محفلین
تازہ بہ تازہ۔۔۔
شیخ جی، ایک کام کر دیجے
آج حجت تمام کر دیجے
عشق کا سدِ باب اور نہیں
مسکرانا حرام کر دیجے
آج حجت تمام کر دیجے
عشق کا سدِ باب اور نہیں
مسکرانا حرام کر دیجے
کیا بات ہے راحیل بھائی۔ بہت خوبتازہ بہ تازہ۔۔۔
شیخ جی، ایک کام کر دیجے
آج حجت تمام کر دیجے
عشق کا سدِ باب اور نہیں
مسکرانا حرام کر دیجے
اب لطیفے والے حرام کرنے سے تو رہے۔بہت خوب راحیل بھائی
یہ کون سے شیخ صاحب کو مخاطب کیا جا رہا ہے شیخ امام کو یا شیخ لطیفے والے کو؟
بہت خوب قبلہ ۔بہت سی داد قبول کیجے
اسی زمین نے تحریک دی کہ ایک قطعہ فی البدیہہ فوری آپ کی نذر کیا جائے سو حاضر ہے
صدر ممنون نے کہا اے شیخ
کچھ بھی کرکے یہ کام کر دیجے
سود خوری حلال ہو جائے
جینا بے شک حرام کردیجے
واہ بھئی کیا کہنے!عشق کا سدِ باب اور نہیں
مسکرانا حرام کر دیجے
اب ذرابام کی وضاحت کر دیجئے۔بعد میں انتظام اور نہیں
بام کا اہتمام کر دیجے
ابن رضا بھائی سے تحریک پاتے ہوئے کچھ تحریفی گستاخی میری طرف سے بھی۔
"جورو "جی، ایک کام کر دیجے
"آج حجت تمام کر دیجے"
بعد میں انتظام اور نہیں
بام کا اہتمام کر دیجے
اب ذرابام کی وضاحت کر دیجئے۔
یہاں میں "المعنى في بطن الشاعر" ہی رکھنا چاہتا تھا۔محترم راحیل فاروق صاحب سے معذرت کے ساتھ۔۔۔آپ کے اس قطعے کو کچھ اصلاح کی ضرورت ہے اس لیے کہ آپ کے درد کا درست ابلاغ نہیں ہو رہا اس سے۔ ہم چونکہ آپ کے خیر اندیش ہیں اس لیے کچھ ردوبدل کیے دیتے ہیں امید ہے آپ عدم اتفاق سے گریز برتیں گے۔
یہ کہا ہم نے نصفِ بہتر سے
اک ہمارا یہ کام کر دیجے
خوب پھینٹی ہمیں لگا لیں پر
بام کا انتظام کر لیجے
امید ہے آپ کی بھی تشفی ہو گئی ہوگی
ناصر بھائی بام بام ہوتی ہے چاہئے iodex بام ہو چاہئے zandu بام ہواب ذرابام کی وضاحت کر دیجئے۔
تابش بھائی سے پوچھیں گے تو وہ وولٹرل ایمرجل یا وینٹوجینو کا نام بھی بتا دیں گےناصر بھائی بام بام ہوتی ہے چاہئے iodex بام ہو چاہئے zandu بام ہو
تکلیف زیادہ ہے تو میرا ووٹ iodex کی طرف ہے عدنان کہتے ہیں یہ بہترین ہے
ناصر بھائی بام بام ہوتی ہے چاہئے iodex بام ہو چاہئے zandu بام ہو
تکلیف زیادہ ہے تو میرا ووٹ iodex کی طرف ہے عدنان کہتے ہیں یہ بہترین ہے
تابش بھائی سے پوچھیں گے تو وہ وولٹرل ایمرجل یا وینٹوجینو کا نام بھی بتا دیں گے
چوٹ اگر بیلن یا نمک مرچ والے ڈانڈے کی ہو تو پھر وینٹوجینو ہی بہتر ہےتابش بھائی سے پوچھیں گے تو وہ وولٹرل ایمرجل یا وینٹوجینو کا نام بھی بتا دیں گے
ہاہاہاہا کوئی حال نہیں آپ لوگوں کا۔ناصر بھائی بام بام ہوتی ہے چاہئے iodex بام ہو چاہئے zandu بام ہو
تکلیف زیادہ ہے تو میرا ووٹ iodex کی طرف ہے عدنان کہتے ہیں یہ بہترین ہے