فاتح
لائبریرین
ذیل کے اقتباس میں شامل جملے کو 1000 مرتبہ پڑھیں۔ اگر پھر بھی سمجھ میں نہ آ سکے تو آپ کی صحت کے لیے دعا ہی کر سکتا ہوںگرل فرینڈ کا تخلص ابھی نہیں رکھا گیا جبکہ آپ کے بقول وہ تخلص کے معاملے میں غالب بھائی کے ہم پلّہ ہیں ۔۔۔۔۔
اس میں ہماری گرل فرینڈ کے تخلص کا ذکر کہاں ہے؟موصوف نے اپنی گرل فرینڈ کا نام بھی چچا کے تخلص کے ہم وزن رکھا ہے