مسکین بھیگا بلا

محمدصابر

محفلین
اووو ہاؤ سوئیٹ سعدی۔۔ یونو ایم ناٹ اے رائیٹر ۔۔ سودیٹس دا بیسٹ ائی کڈ ڈو۔ میں نے تو اردو بھی محفل میں آکر سیکھی۔۔ :rollingonthefloor:

اٹس سوئیٹ ایز مچ ایز یو آر۔۔۔بٹ محفل اردو ول بھی ورسنڈ بائی دس نیو ورژن آف اردو بٹ ود مقدس ہو کین بھی سٹاپڈ ۔۔آئی نو ! ڈئیر ! یور فلو اینڈ اردو کمانڈ ۔۔ویل اٹس دا بیسٹ اور ویری کریجئس اٹیمپٹ تو رائٹ اون فاتح بی کاز ۔۔آئی یوز ٹو سے ہم ۔۔اللہ بچائے ۔۔۔ارے مت ماری گئی لکھتے ہوئے ۔۔رومن اردو تو سنی تھی ۔۔انگلش کی اردو اب لکھی ۔۔:)

نستعلیق انگلش
 
محمدصابر

محفلین
اس تھریڈ کو مقفل کر دیا گیا حالانکہ ہم جیسوں کے لیے نستعلیق انگلش بڑی سود مند تھی۔ یعنی کہ اب کوئی جرات نہ کرے نستعلیقیاں مارنے کی :)
یہاں پر موجود ہے
ہمارا خیال ہے کہ آپ کو نستعلیق انگلش 2 لڑی میں حصہ لینا چاہیے۔ :) :) :)
 
عثمان قادر

محفلین
پوچھتے ہیں وہ کہ غالب کون ہے
کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا
اس کی اب قطعاََ کوئی ضرورت نہیں رہی ۔۔۔۔ (ہمارا شک یقین میں بدل چکا ہے )

جناب غالب کے تخلص کے ہم وزن اپنا تخلص رکھتے ہیں اور چچا کے اشعار با حق بھتیجگی ہتھا کر اپنا تخلص چسپاں کر کے سناتے پھرتے ہیں‬۔ یہ نہیں بلکہ موصوف نے اپنی گرل فرینڈ کا نام بھی چچا کے تخلص کے ہم وزن رکھا ہے تاکہ وہ بھی چچا کے ورثے سے اسی طور پر استفادہ کر سکیں جیسے ذات گرامی کرتی آئی ہے
گرل فرینڈ کا تخلص بتا دیجئے اور اگر ان کے ایک دو اشعار بھی نشر کر دیں تو عنائیت ہو گی ۔۔۔ شکریہ (معذرت کے ساتھ) :nailbiting:
 
فاتح

لائبریرین
اس کی اب قطعاََ کوئی ضرورت نہیں رہی ۔۔۔۔ (ہمارا شک یقین میں بدل چکا ہے )

گرل فرینڈ کا تخلص بتا دیجئے اور اگر ان کے ایک دو اشعار بھی نشر کر دیں تو عنائیت ہو گی ۔۔۔ شکریہ (معذرت کے ساتھ) :nailbiting:
ابھی میری گرل فرینڈ شاعری نہیں کرتی اس لیے اس کا کوئی تخلص بھی نہیں ہے ابھی تو اسے اپنے بابا کی شاعری کی بھی کوئی سمجھ بوجھ نہیں ۔ ہاں! جب ذرا بڑی ہو گی تو شاید کرنے لگے۔ :)
 
مطلب مذکورہ بالا تحریر میں اقتباس شدہ سیکشن میں رج کے جھوٹ بولا گیا ہے ۔۔۔۔۔ :rollingonthefloor:
اللہ آپ کی گرل فرینڈ کو لمبی عمر اور اچھا نصیب عطا فرمائے آمین
 
مقدس

ناں تو بھائی بتائیں ذرا۔۔ کہیڑا جھوٹ۔۔۔۔ دسو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آمین فور دعا
 
عثمان قادر

محفلین
اس کی اب قطعاََ کوئی ضرورت نہیں رہی ۔۔۔۔ (ہمارا شک یقین میں بدل چکا ہے )

گرل فرینڈ کا تخلص بتا دیجئے اور اگر ان کے ایک دو اشعار بھی نشر کر دیں تو عنائیت ہو گی ۔۔۔ شکریہ (معذرت کے ساتھ) :nailbiting:

ابھی میری گرل فرینڈ شاعری نہیں کرتی اس لیے اس کا کوئی تخلص بھی نہیں ہے ابھی تو اسے اپنے بابا کی شاعری کی بھی کوئی سمجھ بوجھ نہیں ۔ ہاں! جب ذرا بڑی ہو گی تو شاید کرنے لگے۔ :)

ناں تو بھائی بتائیں ذرا۔۔ کہیڑا جھوٹ۔۔۔۔ دسو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آمین فور دعا
گرل فرینڈ کا تخلص ابھی نہیں رکھا گیا جبکہ آپ کے بقول وہ تخلص کے معاملے میں غالب بھائی کے ہم پلّہ ہیں ۔۔۔۔۔ :atwitsend:
 
Top