مہدی نقوی حجاز
محفلین
جی حسب ذائقہ کچھ شاعر اور چند عدد تنقید نگار ہوا کرتے ہیں۔۔۔۔اچھا جناب۔ ویسے اس میں شاعر بھی ہوتے ہیں یا بنا شاعر کے بھی کام ہوسکتا ہے؟
جی حسب ذائقہ کچھ شاعر اور چند عدد تنقید نگار ہوا کرتے ہیں۔۔۔۔اچھا جناب۔ ویسے اس میں شاعر بھی ہوتے ہیں یا بنا شاعر کے بھی کام ہوسکتا ہے؟
تو جناب آپ نے بھی کل ملا کے ایک مصرع ہی کہا ہے۔۔۔ خیر تو شعر میں کہے دیتا ہوں اس میں کیا مضائقہ ہے؟ارے بھئی ابھی تک سوائے میرے کسی نے ایک مصرعہ تک نہیں کہا۔ یہ کیسا مشاعرہ ہے؟
اویس اکیلا ہے دنگل میں، مجھے جانے دوعرض کیا ہے :
تم آ گئے ہو، نور آ گیا ہے
میں تو موجود ہی ہوں، بس اویس آ جائے پھر چاروں فلم دیکھنے چلیں۔
اویس اکیلا ہے دنگل میں، مجھے جانے دو
خوب گزرے گی جو لڑیں گے نیانے دو
لیجئے بھائی ہماری بھی سنئے:
شعر سے شعر نکل آتا ہے،،،،،
پورا کیجئے
تبھی تو کہا پورا کیجئےپہلے تو بتائیں کہ شعر سے شعر ہوتا ہے یا نکلتا ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
شعر سے شعر نکل آتا ہےایسے
واہ واہ بہت عمدہ۔حسن کی گرمی سے دل پگھل جاتا ہے جیسے
لیجئے اب اسکا لگائیے :
میں نے جب مس کال دی اسکا بزی نمبر آ گیا
اس نے کہا واہ، میں نے بھری آہاس نے کہا واہ، میں نے بھری آہ
لگے ہاتھوں اب اس پر کچھ ہو جائے۔
کچھ ساتھی ہیں کہ جاگے جاتے ہیں