مشاعرہ آج کا....

شمشاد

لائبریرین
ارے بھئی ابھی تک سوائے میرے کسی نے ایک مصرعہ تک نہیں کہا۔ یہ کیسا مشاعرہ ہے؟
 
ارے بھئی ابھی تک سوائے میرے کسی نے ایک مصرعہ تک نہیں کہا۔ یہ کیسا مشاعرہ ہے؟
تو جناب آپ نے بھی کل ملا کے ایک مصرع ہی کہا ہے۔۔۔ خیر تو شعر میں کہے دیتا ہوں اس میں کیا مضائقہ ہے؟
تیر توڑے تو شکستہ کی کمانیں اتنی
تیری اک "نہ" نے نکالیں مری آہیں اتنی
 
Top