مہدی نقوی حجاز
محفلین
ایسا کچھ تھاما اسے جیسے کوئی سیماب ہو۔اس پہ گرہ لگائیے
زندگی تو اپنی زلفِ یار ہی بن گئی
ایسا کچھ تھاما اسے جیسے کوئی سیماب ہو۔اس پہ گرہ لگائیے
زندگی تو اپنی زلفِ یار ہی بن گئی
صبح صبح ہی دودھ والے سے ٹھن گئیاس پہ گرہ لگائیے
زندگی تو اپنی زلفِ یار ہی بن گئی
ہم تو یہاں چائے پینے آئے تھے۔۔۔ سو دھر لیے گئے÷بھائی اس کو سالگرہ والے سیکشن میں اوپن کرنا تھا ناں آپ نے
وہ ہی ہوگا کہ جو منظور خدائی ہوگا۔۔۔ارے یہ کیا ۔۔۔ ۔!
مشاعرہ شروع بھی ہوگیا۔ وہ بھی گھاس والا مشاعرے۔
اب گھوڑا گھاس سے دوستی کرلے گا تو کھائے گا کیا
میرا مطلب ہے ساری شاعری یہاں ہوگئی تو وہاں کیا ہوگا؟
ہم تو یہاں چائے پینے آئے تھے۔۔۔ سو دھر لیے گئے÷
وہاں رسمی مشاعرہ ہونے ہی والا ہے سو اسے یہیں رہنے دیں کہ اس کا لطف چائے کے ساتھ خوب ہے۔۔پر وہاں لے چلیں ناں اس مشاعرے کو بھیا۔
ارے یہ کیا ۔۔۔ ۔!
مشاعرہ شروع بھی ہوگیا۔ وہ بھی گھاس والا مشاعرے۔
اب گھوڑا گھاس سے دوستی کرلے گا تو کھائے گا کیا
میرا مطلب ہے ساری شاعری یہاں ہوگئی تو وہاں کیا ہوگا؟
اپنے دیوان کو گلیوں میں لیے پھرتا ہوںاے شاعر دوراں تجھ کو ہوا کیا ہے؟
اس مرض کی کچھ دوا ہے کہ لا دوا ہے ؟
وحشت دل صلح آپبلہ پائی لے لےزخموں کو یوں سر بزم کریدا نہیں کرتے
درد دل کو سہا کرتے ہیں عیاں نہیں کرتے
آپ کافی واقف کار معلوم ہوتے ہیں جناباب کیا اس کو بھی گوگل کرنا پڑے گا جدی و غیر جدی ؟ جلد یا بدیر
حلزون کا ح ایھعاں تائیں حلق میں پھنسا ہے ۔آپ کافی واقف کار معلوم ہوتے ہیں جناب