مبارکباد مشاعرے لوٹنے والے مغل بھیا کو ایک اور تحفہ

زینب

محفلین
ہاہاہاہاہاہا بھائی جی یہ پھر آپ خواتیں کی پارٹی میں کیا کریں گے۔۔۔۔ ایسا کریں “پیسے مجھے دے دیں میں‌خود ہپی آپنی برادری کے ساتھ جا کے کھا پی اؤں گی
 

مغزل

محفلین
ہاہاہاہاہاہا بھائی جی یہ پھر آپ خواتیں کی پارٹی میں کیا کریں گے۔۔۔۔
ایسا کریں “پیسے مجھے دے دیں میں‌خود ہپی آپنی برادری کے ساتھ جا کے کھا پی اؤں گی

ہا ں مگر ۔۔ فاروقی، محمد احمد، فہد، وغیرہ تو سبھی آرہے ہیں ۔:rollingonthefloor:
اچھا چلو یہ لو ۔۔ جوبچ جائیں میری طرف سے عیدی ۔۔ (آنے والی)

PakistanPNew-5000Rupees-2006-donatedruhk_f.jpg


PakistanPNew-5000Rupees-2006-donatedruhk_f.jpg
 
تاخیر کے لئے معذرت۔۔۔۔۔۔!
میری جانب سے بھی آپ کو بہت بہت مبارک ہو!۔۔۔۔۔اللہ کرے آپ مزید کامیابیاں اور محبتیں سمیٹیں۔۔۔۔۔!
 

زینب

محفلین
اچھا جو چاہو بھئی ۔ کان میں بتا نا سب نے سن لیا تو خرچہ بڑھ جائے گا۔ہاں صرف جیہ ، جیا راؤ، فاطمہ، عندلیب ، سیدہ جی ، ماورا، تعبیر اور سارہ کو بتا دینا۔
شمشاد بھائی دور رہتے ہیں، سعود مانگتے نہیں ،وجی سے میرا پھڈا ہے ، عمار سے ناراض ہوں، بابا جانی آئیں گے نہیں، فاتح خرچہ کرکے اپنا نام کمائیں گے،
حجازی غائب ہیں، وارث صاحب بچوں کی پارٹی میں نہیں آئیں گے ، نوید بھائی فاتح کی طرح بیمار ہیں کھائے پیے بغیر لفافہ نہیں دیں گے ، نبیل بھائی کی گاڑی خراب ہے ۔
شامل کے ابا مصروف ہیں ، امین سورہا ہوگا، کاشان کے ابا ملاقات نہ ہونے پر برہم ہیں ۔۔۔۔۔۔ ہاں اور کسی کو بلانا ہو تو بلالینا۔

کچھ بھی نہیں کرنا پڑے گا مغل بھائی سوائے فاتح بھائی کو رام کرنے کے ۔۔۔ایک فاتح بھائی کو منا لیا تو پھر خانانی اور کالیا کی طرح سب کو اٹھوا کے پارٹی میں‌نا لے آئے تو کہیے گا:rollingonthefloor:
 

شمشاد

لائبریرین
ہا ں مگر ۔۔ فاروقی، محمد احمد، فہد، وغیرہ تو سبھی آرہے ہیں ۔:rollingonthefloor:
اچھا چلو یہ لو ۔۔ جوبچ جائیں میری طرف سے عیدی ۔۔ (آنے والی)

pakistanpnew-5000rupees-2006-donatedruhk_f.jpg


pakistanpnew-5000rupees-2006-donatedruhk_f.jpg

یہ تو کرنسی ہی جعلی لگتی ہے۔ ایک ہی نمبر کے دو دو نوٹ، محمود بھائی نوٹ بناتے وقت نمبر بدل لیا کریںِ
 

مغزل

محفلین
مغل صاحب!
مبارک ہو۔
تاخیر ہو گئ
معافی چاہتا ہوں۔ بس اس طرح کے دھاگے کم دیکھتا ہوں نا۔

بہت بہت شکریہ نوید بھائی ۔
ہوئی تاخیر تو کچھ باعثِ تاخیر بھی ’’ تھی ‘‘ ،
خیر میرا موبائل کسی مستحق کے ہاتھ لگ گیا ہے ،
آج نیا خرید لوں گا تو رابطہ رہے گا انشا اللہ ۔
والسلام
 

مغزل

محفلین
تم نے خرچ کردیے ہونگے ۔ ۔۔ بڑی فضول خرچ ہو ۔ چلو کوئی بات نہیں۔
میں نے کچھ تصویریں لگائی ہیں دیکھ لو ۔ ڈرنہ لگے تو پیسے واپس !
 

زینب

محفلین
فضول خرچ تو بہت ہوں میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہاں لگائی ہیں تصویریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ابھی ڈھونڈ کے دیکھ کے آتی ہوں
 

زینب

محفلین
ہاہاہاہاہا اچھا ٹھیک ہے واقعی مغل بھائی سب کچھ چایئنا کا ہی ہے۔۔۔۔مجھے تو لگتا ہے نبیل بھائی بھی چایئنا کی "تالے"بنانے والی کمپنی میں‌کام کرتے ہیں جہاں میرا زرہ لڑائی کا موڈ ہوتا ہے بڑا سا چایئنا کا تالا اٹھائے آجاتے ہیں اور ٹاپک کو تالا لگا جاتے ہیں
 
Top