مبارکباد مشاعرے لوٹنے والے مغل بھیا کو ایک اور تحفہ

زینب

محفلین
کیوں بھئی کیا ہو بھیا کی جان ؟؟
اب وجہ بھی میں‌ہی بتاؤں۔۔۔۔۔۔۔۔۔:(
مگریہ کٹ کھنی بلی ہے کہاں ؟ جواب نہیں دیا ، لگتا ہے واقعی ناراض ہے ۔
جی واقعی ناراض ہوں میری 2 ای میلز۔۔۔۔۔اور میرا پی ایم کسی کا بھی جواب نہین دیا آپ ن ے کیوں:mad:
ہونا کیا ہے، ایموشنل بلیک میلنگ۔

نہیں پا جی اب کی میں سچی مچی مغل بھائی سے خفا ہوں بلیک میلینگ نہیں ہے یہ
 

مغزل

محفلین
ارے بانگڑو یہ مراسلہ تو میں نے دیکھا نہیں تھا۔۔ خیر اب تو ناراض نہیں ہو نا ۔۔
 
اصل پيغام ارسال کردہ از: م۔م۔مغل
اچھا جو چاہو بھئی ۔ کان میں بتا نا سب نے سن لیا تو خرچہ بڑھ جائے گا۔ہاں صرف جیہ ، جیا راؤ، فاطمہ، عندلیب ، سیدہ جی ، ماورا، تعبیر اور سارہ کو بتا دینا۔
شمشاد بھائی دور رہتے ہیں، سعود مانگتے نہیں ،وجی سے میرا پھڈا ہے ، عمار سے ناراض ہوں، بابا جانی آئیں گے نہیں، فاتح خرچہ کرکے اپنا نام کمائیں گے،
حجازی غائب ہیں، وارث صاحب بچوں کی پارٹی میں نہیں آئیں گے ، نوید بھائی فاتح کی طرح بیمار ہیں کھائے پیے بغیر لفافہ نہیں دیں گے ، نبیل بھائی کی گاڑی خراب ہے ۔
شامل کے ابا مصروف ہیں ، امین سورہا ہوگا، کاشان کے ابا ملاقات نہ ہونے پر برہم ہیں ۔۔۔۔۔۔ ہاں اور کسی کو بلانا ہو تو بلالینا۔

بن بلائے تمہاری محفل میں
ہم نے چاہا تمہیں مبارک دیں


معذرت خواہ ہوں کہ یہ دھاگہ آج ہی دیکھ پایا ۔

بانگڑو میں محبت سے طلحہ کو کہتا ہوں ۔

فیصل
 

زینب

محفلین
مغل بھائی کیا نئے نئے نام رکھنے اکتجربہ کرنے کو میں ہی ملی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے آپ ہیں کہاں اتنے دن سے یا میں‌ہی کہیں‌نہیں ہوں:p:d
 

زینب

محفلین
لو مغل بھائی آج اپ کی طبیعت تو ٹھیک ہے نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں نے مذاق کیا اپ سیریس ہو گئے۔۔۔۔۔۔۔اور تو اور سوری بھی کہہ دیا۔۔۔۔۔۔۔۔اب واپس لے رہے ہیں اپنا سوری یا میں‌لے کے مکر جاوں ؟؟
 

وجی

لائبریرین
اچھا جو چاہو بھئی ۔ کان میں بتا نا سب نے سن لیا تو خرچہ بڑھ جائے گا۔ہاں صرف جیہ ، جیا راؤ، فاطمہ، عندلیب ، سیدہ جی ، ماورا، تعبیر اور سارہ کو بتا دینا۔
شمشاد بھائی دور رہتے ہیں، سعود مانگتے نہیں ،وجی سے میرا پھڈا ہے ، عمار سے ناراض ہوں، بابا جانی آئیں گے نہیں، فاتح خرچہ کرکے اپنا نام کمائیں گے،
حجازی غائب ہیں، وارث صاحب بچوں کی پارٹی میں نہیں آئیں گے ، نوید بھائی فاتح کی طرح بیمار ہیں کھائے پیے بغیر لفافہ نہیں دیں گے ، نبیل بھائی کی گاڑی خراب ہے ۔
شامل کے ابا مصروف ہیں ، امین سورہا ہوگا، کاشان کے ابا ملاقات نہ ہونے پر برہم ہیں ۔۔۔۔۔۔ ہاں اور کسی کو بلانا ہو تو بلالینا۔

آپ سے میرا پھڈا چل رہا ہے :raisedeyebrow:
اور مجھے ہی نہیں معلوم :hypnotized:
وہ بھی اتنا پرانا کیا بات ہے :مغل بھائی یہ کونسا پھڈا ہے:idontknow:
 

شمشاد

لائبریرین
ظلِ الٰہی کے ایک ہی وقت میں اپنی رعیت میں کئی ایک پھڈے چل رہے ہوتے ہیں، اب یہ کس کس کو یاد رکھیں۔
 

مغزل

محفلین
ذاکر صاحب ، آپ کی محبت ہے ۔
تاخیر کوئی شے نہیں ہم ابھی اتنے بوڑھے نہیں ہوئے ۔
بہت بہت شکریہ جناب
 
Top