مجهےےےےےےےےےےے.بھئی آپس میں طے کر لیں کہ یہ کتاب کس کو چاہیے۔۔۔۔۔۔
محترم فارقلیط رحمانی بھائیفاضل مصنف نے امروہہ کے جن بزرگ حضرت شرف الدّین شاہ ولایت کا ذکر کیا ہے ان کے آستانہ پر حاضری کا
شرف ناچیز کو حاصل ہے۔ واقعی وہاں کے بچھو کسی کو ڈنک نہیں مارتے، ہمارے تینوں بچوں نے بچھو کو اپنی ہتھیلی پر
رکھ کر اپنے ہاتھ پر کافی دور تک چلایا تھا۔ بچھو نے کسی کو بھی نہیں کاٹاتھا۔
میرے محترم بھائی۔
اگر کاٹ لے تو ۔
جانور بہرحال جانور
وہاں پر ہاسپٹل وغیرہ کا انتظام ہے یا نہیں ۔
السلام علیکم !یوسفی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بلا شبہ " بامقصد " مزاح لکھنے والوں میں اک عظیم نام
محترم فارقلیط رحمانی بھائی
سیدحسین شرف الدین شاہ ولایت ملقب بہ " شاہ و گدا" ان کے مزار کی تین خوبیاں " سادات امروہہ " زبان زد عام ہیں ۔
آس پاس کے گاؤں کا کوئی گدھا کبھی کھو جاتا تو اس کا مالک ان کے مزار پر آ کر بیٹھ جاتا ۔ اور گمشدہ گدھا بھی گھوم پھر یہاں آ کھڑا ہوتا ۔ اور مالک اپنا گدھا پا لیتا ۔بہت دعائیں
مجهےےےےےےےےےےے.
ہم آپ کو نہ صرف کتاب بلکہ ٖ@محمد امین بھائی ہی پیک کر کے ارسال کر دیتے ہیں تا کہ وہ پڑھ کے سناتے بھی رہیں۔
یہ "تھری" سائڈڈ کیسے ہو گئی؟ یہ تو ٹیٹرا ہیڈرن ہے یعنی چار ابعادی یا چار سمتوں والا ڈائس۔ اب چونکہ آپ نے چار ابعادی کو تین ابعادی قرار دے کر عوام کو دھوکا دینے اور سائنس کے ساتھ کھلواڑ کرنے کا دہرا جرم کیا ہے لہٰذا بطور سزا آپ اس کتاب کے تین نسخے خرید کر تینوں امیدواران کو تحریری معذرت نامے کے ساتھ فوراً ارسال کریں۔یہ فیصلہ مکمل طور پر عدل و انصاف کے تمام پہلوؤں کا احاطہ کرتا ہے۔۔۔ آ پ کو دھوکا دہی اور سائنس کے ساتھ کھلواڑ کی سزا اور ایسی کتاب کا تقاضا کرنے والے "مجرموں" کو موصول ہونے پر یہ کتاب پڑھنے کی سزا
فاتح بھائی، فرحت آپی اور قیصرانی بھائی۔۔۔۔ تین امیدواران ہیں۔۔۔ تھری سائڈڈ فئیر ڈائی سے ٹاس کر لیتے ہیں۔۔۔ہاہاہا
یہ "تھری" سائڈڈ کیسے ہو گئی؟ یہ تو ٹیٹرا ہیڈرن ہے یعنی چار ابعادی یا چار سمتوں والا ڈائس۔ اب چونکہ آپ نے چار ابعادی کو تین ابعادی قرار دے کر عوام کو دھوکا دینے اور سائنس کے ساتھ کھلواڑ کرنے کا دہرا جرم کیا ہے لہٰذا بطور سزا آپ اس کتاب کے تین نسخے خرید کر تینوں امیدواران کو تحریری معذرت نامے کے ساتھ فوراً ارسال کریں۔یہ فیصلہ مکمل طور پر عدل و انصاف کے تمام پہلوؤں کا احاطہ کرتا ہے۔۔۔ آ پ کو دھوکا دہی اور سائنس کے ساتھ کھلواڑ کی سزا اور ایسی کتاب کا تقاضا کرنے والے "مجرموں" کو موصول ہونے پر یہ کتاب پڑھنے کی سزا
انتباہ: بلا استدلال جرح کر کے عدالت کا وقت برباد کرنے اور اپنے جرم کی من گھڑت اور گمراہ کن توجیہات پیش کرنے پر آپ کی سزا میں اضافہ بھی ہو سکتا ہے۔اس کتاب کے مؤلفین نے بہت غلط کیا ہے۔ دراصل یہ شرارت آرٹس کاؤنسل کراچی والوں کی ہے۔ ساتویں اردو کونفرنس کو دھماکے دار بنانے کے لیے فقط "15 دن" میں یہ کتاب مکمل کی گئی ہے، کم از کم وہاں کہا یہی گیا تھا۔ اور یقین جانیئے پہلے روز عوام کا جمِ غفیر صرف اور صرف یوسفی صاحب کی وجہ سے تھا اس کے بعد کے دنوں میں رش نہایت کم رہا۔ اس کتاب کو صرف ادھر ادھر کے مضامین ڈھونڈ کر چھاپ دیا گیا اور غالبا یوسفی صاحب کی کوئی رضا و رغبت شامل نہ رہی کہ دیباچہ یا پیش لفظ ہی ناپید ہے۔کتاب کی رونمائی میں بھی یوسفی صاحب نے بیماری کے سبب کوئی کلام یا خطاب نہیں فرمایا۔۔
بہرحال کتاب اور الفاظ یوسفی کے ہی ہیں تو دل کو ڈھارس ہے گو انداز کلی طور پر وہ نہیں جیسا پچھلی کتب میں یوسفی صاحب پوری طرح قاری جکڑ لیا کرتے تھے۔۔۔
تھری سائڈڈ ڈائی کے نام پر گوگل نے پیرامڈ ہی دکھایا۔۔۔۔ غالبا اس کی ایک سائڈ خالی ہے
میرا چھوٹا بھائی امروہہ سے 25 کلومیٹر دور رہتا ہے۔ اب کے اس کے ہاں جانا ہوا تو دونوں جگہ حاضری دے کر تصاویر کے ساتھ مزید تفصیل محفلین
کے لیے پوسٹ کرنے کی کوشش کروں گا۔ ان شاء اللہ تعالیٰ
انتباہ: بلا استدلال جرح کر کے عدالت کا وقت برباد کرنے اور اپنے جرم کی من گھڑت اور گمراہ کن توجیہات پیش کرنے پر آپ کی سزا میں اضافہ بھی ہو سکتا ہے۔
(لیکن چونکہ آپ نے ایک بھلائی یہ کی کہ آپ نے وہ تمام تصاویر یہاں ارسال نہیں کر دیں جو گوگل کسی لفظ یا اصطلاح کے نتائج میں ممکنہ طور پر دکھا سکتا ہے لہٰذا فی الحال سزا میں اضافہ نہیں کیا جا رہا)
ہمارے پاس بھی وہی گوگل ہے اور ہمیں تھری سائڈڈ ڈائس کے نتائج میں یہ بھی نظر آ رہا ہےجو فی الواقعہ سہ ابعادی ہے:

اول تو بعد از سرزدگیِ جرم اس سے بے زاری کا اظہار اور جرم کی صحت سے انکار دو مختلف چیزیں ہیں۔۔۔ دوم یہ کہ تمام تر شواہد کی روشنی میں جرم ثابت ہو جانے کے بعد مجرم کا اس سے برائت یا بے زاری کا اظہار اسے سزا سے مبرا ہر گز نہیں کرتا۔ہاہاہاہاہااہ تمام شواہد دیکھنے کے بعد ہم اس تھری سائڈڈ ڈائی سے براءت و بیزاری کا اظہار کرتے ہیں
اول تو بعد از سرزدگیِ جرم اس سے بے زاری کا اظہار اور جرم کی صحت سے انکار دو مختلف چیزیں ہیں۔۔۔ دوم یہ کہ تمام تر شواہد کی روشنی میں جرم ثابت ہو جانے کے بعد مجرم کا اس سے برائت یا بے زاری کا اظہار اسے سزا سے مبرا ہر گز نہیں کرتا۔
آپ عدالت کو اختیارات استعمال کرنے پر مت اکسائیں ورنہ کراچی میں موبائل بھی چھن جاتے ہیں۔اوکے ہم نے فور سائڈڈ ڈائی کو تھری سائڈڈ کے طور پر پیش کیا تھا۔۔۔کرلیں جو کرسکتے ہیں آپ۔۔۔۔۔
داغی صاحب، کسی سرف ایکسل والے موٹر سائکل سوار کو بھیجوں کیا؟ہاں ہاں میں مجرم ہوں ہاں میں باغی ہوں میں داغی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔
آپ عدالت کو اختیارات استعمال کرنے پر مت اکسائیں ورنہ کراچی میں موبائل بھی چھن جاتے ہیں۔
داغی صاحب، کسی سرف ایکسل والے موٹر سائکل سوار کو بھیجوں کیا؟