مشرف کا ایک مکروہ جرم

1536.gif
 
قیصرانی

لائبریرین
بجائے محض تصویر چھاپنے کے اگر آپ اس پر اپنا مختصر سا تبصرہ بھی کر دیتے تو یہ دھاگہ اتنا یتیم سا نہ دکھائی دیتا :)
 
x boy

محفلین
السلام علیکم
ارے بھائی آپ نے بھی تو ڈروں اٹیک کردیا مشرف کے خامیوں پر، یہ کیا کردیا۔
اب خیر نہیں آپ کی آستینیں چڑھالیں دماغ کو خاضر رکھیں، کی بورڈ پر اپنا ہاتھ سخت رکھیں۔
 
ہو صداقت کیلئے جس دل میں مرنے کی تڑپ
پہلے اپنے پیکرِ خاکی میں جاں پیدا کرے۔۔۔
۔۔۔۔حکیم الامت، دانائے راز، شاعرِ مشرق علامہ ڈاکٹر سر محمد اقبال علیہ الرحمۃ۔۔۔۔۔
 
دوست

محفلین
فتاوٰی کہ ابھی تو اندر گہرائی سے کہیں آگ اُٹھے گی اور ایسے گل و گلزار تخلیق ہوں گے کہ دنیا دیکھے گی۔
یہیں کہیں کوئی یہ بھی کہہ دے گا کہ طالبان نامی کنجروں کا کوئی وجود ہے بھی یا یہ دجالی میڈیا کی سازش ہے؟
 
col4.gif

col4a.gif

یہ میرا تصویری جواب ہے کہ ان لوگوں کو صفحہ ہستی سے مٹانا مکروہ جرم کیسے ہوا؟ :)
امریکہ کو پاکستان کی خود مختاری روندنے کی اجازت دینا مکرہ جرم ہے جس سے بے شمار بے گناہ لوگ بھی مارے گئے جس کی تصدیق ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھی کر دی ایمنسٹی والے اس کو جنگی جرم قرار دے رہے ہیں، آپ خود فیصلہ کر لیں کہ اس جرم کی اجازت دینے والا کون ہوا؟ رہا طالبان کا ظلم ، تو یہ ایک اور ظلم کا اجازت نامہ نہیں بن سکتا
 
دیکھئے جناب، جب ظلم دونوں طرف سے ہو تو آپ ایک کی برائی یا مذمت کر کے بات کو آگے نہیں بڑھا سکتے۔ یا تو دونوں کو برا کہیئے یا پھر دونوں پر خاموشی۔ ورنہ انصاف نہیں ہوگا
 
دیکھئے جناب، جب ظلم دونوں طرف سے ہو تو آپ ایک کی برائی یا مذمت کر کے بات کو آگے نہیں بڑھا سکتے۔ یا تو دونوں کو برا کہیئے یا پھر دونوں پر خاموشی۔ ورنہ انصاف نہیں ہوگا
جب میں "طالبان کا ظلم "کہ رہا ہوں تو ان کو ظالم کہ تو رہا ہوں
 
Top