اس دھاگے کا عنوان ہی میرا تبصرہ ہےبجائے محض تصویر چھاپنے کے اگر آپ اس پر اپنا مختصر سا تبصرہ بھی کر دیتے تو یہ دھاگہ اتنا یتیم سا نہ دکھائی دیتا
امریکہ کو پاکستان کی خود مختاری روندنے کی اجازت دینا مکرہ جرم ہے جس سے بے شمار بے گناہ لوگ بھی مارے گئے جس کی تصدیق ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھی کر دی ایمنسٹی والے اس کو جنگی جرم قرار دے رہے ہیں، آپ خود فیصلہ کر لیں کہ اس جرم کی اجازت دینے والا کون ہوا؟ رہا طالبان کا ظلم ، تو یہ ایک اور ظلم کا اجازت نامہ نہیں بن سکتا
یہ میرا تصویری جواب ہے کہ ان لوگوں کو صفحہ ہستی سے مٹانا مکروہ جرم کیسے ہوا؟
دیکھئے جناب، جب ظلم دونوں طرف سے ہو تو آپ ایک کی برائی یا مذمت کر کے بات کو آگے نہیں بڑھا سکتے۔ یا تو دونوں کو برا کہیئے یا پھر دونوں پر خاموشی۔ ورنہ انصاف نہیں ہوگاامریکہ کو پاکستان کی خود مختاری روندنے کی اجازت دینا مکرہ جرم ہے جس سے بے شمار بے گناہ لوگ بھی مارے گئے جس کی تصدیق ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھی کر دی ایمنسٹی والے اس کو جنگی جرم قرار دے رہے ہیں، آپ خود فیصلہ کر لیں کہ اس جرم کی اجازت دینے والا کون ہوا؟ رہا طالبان کا ظلم ، تو یہ ایک اور ظلم کا اجازت نامہ نہیں بن سکتا
جب میں "طالبان کا ظلم "کہ رہا ہوں تو ان کو ظالم کہ تو رہا ہوںدیکھئے جناب، جب ظلم دونوں طرف سے ہو تو آپ ایک کی برائی یا مذمت کر کے بات کو آگے نہیں بڑھا سکتے۔ یا تو دونوں کو برا کہیئے یا پھر دونوں پر خاموشی۔ ورنہ انصاف نہیں ہوگا