مشرف کا روزگار

امکانات

محفلین
کمال ہے بھئی بہت ہی شاندار۔ ویسے مشرف اتنا ایماندار نہیں کہ اتنی تازہ سبزیاں بیچے گا :)

ابو شامل صاحب آپ کا شک درست ہے یہ تازہ سبزیا ں موصوف اس لیے لائے ہیں کہ انہیں معلوم ہے پاکستانی ان سے خریدیں گے نہیں‌ اور انہیں‌ امید ہے خریدرا انگریز ہونگے ان کی نفاست کو دیھکر منڈی سے ڈھونڈ کر تازہ لائے ہیں
 
خرم

محفلین
ایک پیشن گوئی ہم بھی کئے دیتے ہیں۔ سال 2012 سے پہلے پہلے پاکستانی قوم مشرف کے فراق میں تڑپنے لگ پڑے گی۔ اور شائد وہ تب تک پاکستان کے وزیر اعظم بھی بن جائیں۔ اس کی وجہ مشرف کی کوئی خوبی نہیں ہمارا قومی مزاج ہے۔
 
کاشف رفیق

جناب 2012 تو بہت دور ہے۔ یہاں تو کئی افراد ابھی سے ان کی تعریفیں کرتے نظر آرہے ہیں۔:confused:

لگتا ہے کہ مسند اقتدار سے اُترتے ہی ان کے جرائم بھی لوگوں کے ذہن سے اتررہے ہیں۔
 
آپ کی بات تو ٹھیک ہے مگر ہم اور آپ جیسے نجومی پیدا کر کے اس سیاست نے کون سی غلطی کی ہے اگر یہ قوم بھولکڑ نہ ہوتی مجے اپنے کئی آخباری کالموں‌ پر جوتے کھانے پڑتے
 
امکانات

محفلین
جناب 2012 تو بہت دور ہے۔ یہاں تو کئی افراد ابھی سے ان کی تعریفیں کرتے نظر آرہے ہیں۔:confused:

لگتا ہے کہ مسند اقتدار سے اُترتے ہی ان کے جرائم بھی لوگوں کے ذہن سے اتررہے ہیں۔

ہم نے تو کب کا انہیں معاف کر دیا ہے باقی کسرموجودہ حکو،ت نے پوری کردی ہے اس نے اپنی حرکتوں سے مشرف کوپارسا بنادیا
 
Top