کمال ہے بھئی بہت ہی شاندار۔ ویسے مشرف اتنا ایماندار نہیں کہ اتنی تازہ سبزیاں بیچے گا
ایک پیشن گوئی ہم بھی کئے دیتے ہیں۔ سال 2012 سے پہلے پہلے پاکستانی قوم مشرف کے فراق میں تڑپنے لگ پڑے گی۔ اور شائد وہ تب تک پاکستان کے وزیر اعظم بھی بن جائیں۔ اس کی وجہ مشرف کی کوئی خوبی نہیں ہمارا قومی مزاج ہے۔

جناب 2012 تو بہت دور ہے۔ یہاں تو کئی افراد ابھی سے ان کی تعریفیں کرتے نظر آرہے ہیں۔
لگتا ہے کہ مسند اقتدار سے اُترتے ہی ان کے جرائم بھی لوگوں کے ذہن سے اتررہے ہیں۔