مشرف کی تضحیک مہاجروں کی تذلیل ہے: الطاف حسین

شمشاد

لائبریرین
میں پاکستان میں نہیں اس دنیا میں پیدا ہوا تھا۔ میرے لیے پوری کائنات میرا وطن ہے۔ یہ کائنات اللہ کی تخلیق ہے۔ میں قوم پرست یا وطن پرست نہیں ہوں بلکہ خدا پرست ہوں
پھر آپ صرف اور صرف پاکستان کے خلاف ہی کیوں بولتے رہتے ہیں۔ جب پوری کائنات ہی آپ کا وطن ہے تو دوسرے ممالک آپ کی گوہر افشانیوں سے کیوں محروم ہیں؟
 
پھر آپ صرف اور صرف پاکستان کے خلاف ہی کیوں بولتے رہتے ہیں۔ جب پوری کائنات ہی آپ کا وطن ہے تو دوسرے ممالک آپ کی گوہر افشانیوں سے کیوں محروم ہیں؟

میں پاکستان کے خلاف نہیں۔ ظلم کے خلاف بولتا ہوں چاہے کہیں بھی ہو
 
ظفری

لائبریرین
کراچی میں معصوم اور بے گناہ لوگوں کی ہلاکتیں اور ملک کے دیگر علاقوں میں ہلاکتوں کا تناسب دیکھیں ۔ زیادہ تعداد کراچی میں ملے گی۔ مگر یہاں کوئی دہشت گردی کا واویلہ مچایا نہیں جاتا ۔ فوج کوئی ایکشن نہیں لیتی ۔ حکومت کو ان ہلاکتوں پر کوئی فکر نہیں ہے ۔ اربابِ اختیار اس طرف توجہ نہیں دیتے ۔ یہ سب کیا ہے ۔ ؟
 
فوج اگر ایکشن لیتی بھی ہے تو الٹا اکر کراچی کے معصوم لوگوں کو لٹاتی ہے۔ قاتلوں کو کوئی نہیں پوچھتا
 
ظفری

لائبریرین
وہی تو میں پوچھ رہا ہوں کہ ظلم کیا صرف پاکستان میں ہی ہوتا ہے؟
آپ کو افغانستان، شام، عراق، فلسطین وغیرہ میں کیوں نظر نہیں آتا؟
شمشاد بھائی ۔۔۔ ایک بندہ ہے کہاں اتنی دور دور جا کر اپنی آواز اٹھائے گا ۔ جتنا اٹھا رہا ہے کافی ہے ۔۔۔۔ ;)
 
ina%252520lillah%252520e%252520wa%252520inna%252520eleh%252520e%252520rajeun.jpg
 
کراچی میں معصوم اور بے گناہ لوگوں کی ہلاکتیں اور ملک کے دیگر علاقوں میں ہلاکتوں کا تناسب دیکھیں ۔ زیادہ تعداد کراچی میں ملے گی۔ مگر یہاں کوئی دہشت گردی کا واویلہ مچایا نہیں جاتا ۔ فوج کوئی ایکشن نہیں لیتی ۔ حکومت کو ان ہلاکتوں پر کوئی فکر نہیں ہے ۔ اربابِ اختیار اس طرف توجہ نہیں دیتے ۔ یہ سب کیا ہے ۔ ؟
کیونکہ وہاں سب اس ظلم میں شریک ہیں، حکومت بھی اور حزب اختلاف بھی۔ سب بھتہ خوری اور قبضہ گروپ میں ملوث ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون آپ کی عقل شریف پر۔

آپ سے کس نے کہہ دیا کہ آیت کا یہ ٹکڑا صرف کسی کی فوتگی پر ہی پڑھا جاتا ہے؟

جب عموماًۢ پڑھا جاتا ہے تو پھر آپ نے فوتگی کا ذکر کیوں کیا؟

الَّذِينَ إِذَا أَصَابَتْهُم مُّصِيبَةٌ قَالُوا إِنَّا لِلَّ۔هِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ ﴿١٥٦

یہ سورۃ البقرہ کی آیہ نمبر ۱۵۶ ہے اور اس کا مطلب مندرجہ ذیل ہے :

“Who, when disaster strikes them, say, “Indeed we belong to Allah, and indeed to Him we will return.”
"جنہیں، جب کبھی کوئی مصیبت آتی ہے تو کہہ دیا کرتے ہیں کہ ہم تو خود اللہ تعالٰی کی ملکیت ہیں اور ہم اسی کی طرف لوٹنے والے ہیں۔"
 
ویسے آپ کے اس تبصرے سے یہ بات تو ثابت ہوگئی کہ بھتہ خوری اور قبضہ گروپ صرف کراچی میں ہے ۔
کیوں نہ ان سب کے لیئے مشرف جیسی سزا کا تقاضا کیا جائے ۔ :thinking:
ایسی بات نہیں کہ صرف کراچی میں ہے لیکن وہاں اس کی شدت زیادہ ہے۔ قانون کے مطابق جس جس کی جو جو سزا بنتی ہے ملنی چاہئے۔ لیکن اصل مسئلہ تو یہ ہے کہ پہلے اسے مجرموں کو پکڑا جائے!
 
ہمارے ہاں تو ہر چھوٹی بڑی مصیبت، پریشانی پر إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
پڑھتے ہیں حتیٰ کہ کوئی چھوٹی موٹی چیز گم بھی جائے تو پڑھتے ہیں
 
زیک

مسافر
Top