مشرف کی تضحیک مہاجروں کی تذلیل ہے: الطاف حسین

اس کا ایک ہی حل ہے کہ قرآنی آیات پوسٹ نہ کی جائیں

یہاں لوگ واقعی یہ نہیں سوچتے کہ کیا کہا جارہا ہے، بس صرف یہ دیکھتے ہیں کہ کون کہہ رہا ہے، کوئی ان سے متفق ہے یا نہیں، یہاں تک کہ وہ بات اللہ تعالیٰ کا فرمان ہی کیوں نہ کوٹ
(Quote) کیا جا رہا ہو اس میں سے بھی نقطہ نکالے جاتے ہیں
 
شمشاد

لائبریرین
کیوں جی اس میں انسانیت سے بعید آپ کو کیا نظر آیا؟

مزید یہ کہ آپ نے صرف میرا مراسلہ پکڑا، اگر آپ پوری بحث پڑھتے تو آپ کو سیاق و سباق سمجھنے میں آسانی رہتی۔
 
قیصرانی

لائبریرین
کیوں جی اس میں انسانیت سے بعید آپ کو کیا نظر آیا؟

مزید یہ کہ آپ نے صرف میرا مراسلہ پکڑا، اگر آپ پوری بحث پڑھتے تو آپ کو سیاق و سباق سمجھنے میں آسانی رہتی۔
قتل ہونے کے بارے اتنی لاپرواہی پسند نہیں آئی اس لئے اظہار کر دیا
 
شمشاد

لائبریرین
پھر آپکو صرف میرا ہی مراسلہ انسانیت سے بعید کیوں نظر آیا؟
جبکو دوسرے اراکین نے بھی ایسے ہی مراسلے پوسٹ کیے ہیں۔
 
قیصرانی

لائبریرین
پھر آپکو صرف میرا ہی مراسلہ انسانیت سے بعید کیوں نظر آیا؟
جبکو دوسرے اراکین نے بھی ایسے ہی مراسلے پوسٹ کیے ہیں۔
اس کی دو وجوہات ہیں۔ پہلی یہ کہ آپ سینئر رکن ہیں۔ دوسرا یہ کہ بجائے دوسروں کی غلطی کی اصلاح کرنا چاہئے نہ کہ ان سے بڑھ کر غلطی کی جائے
یہ میری ذاتی رائے ہے جو میں نے بیان کر دی۔ آپ اس سے اتفاق بھی کر سکتے ہیں اور نہیں بھی۔ آپ کی عزت میرے دل میں اتنی ہی رہے گی
 
شمشاد

لائبریرین
برادر یہ غلطی نہیں تھی اور نہ ہی ہے۔
آپ پوری بحث پڑھتے پھر آپ کو یہ الفاظ لکھنے کی نوبت نہ آتی۔

دوسری بات یہ کہ جو اراکین بحث میں حصہ لے رہے تھے وہ مجھ سے علم میں کہیں زیادہ سینئر ہیں۔ میں تو ان کے مقابلے میں ان پڑھ ہوں۔
 
جس کی عزت زیادہ ہو، اسی سے زیادہ مان بھی ہوتا ہے :)
 
ہائے او ربا اے میں کی کر بیٹھاں

207584_40233080.jpg
207584_40233080.jpg

اوہ میرے خدا! مجھے لے کر محفل پر اتنا جھگڑا کیوں ہو رہا ہے!!!!
 
ساجد

محفلین
اس کا سیدھا اور صاف مطلب یہ بھی تو بنتا ہے کہ مشرف نے نواز شریف کی حکومت اس کے پنجابی ہونے کی وجہ سے برطرف کی تھی ۔ الطاف حسین ، پنجابیوں کے بارے میں اکثر اوقات جس قسم کے ریمارکس دیتا رہتا ہے اس کی روشنی میں یہ بات اور بھی کھل کر سامنے آتی ہے کہ مشرف اور الطاف با لواسطہ قوم کے مجرم ہیں ۔ الطاف کا یہ بیان اس کا اقبال جرم ہے ۔
 
Top