مشرف کی تنہائی اور آرٹیکل6کی لٹکتی تلوار

شمشاد

لائبریرین
اب تو بیچارے کے گردا گرد شکنجا تنگ ہوتا جا رہا ہے۔ بیچارہ وکیلوں سے صلاح مشورے کرتا پھر رہا ہے۔ کئی ایک نے تو ساتھ چھوڑ دیا ہے۔
 
dxbgraphics

محفلین
اب تو بیچارے کے گردا گرد شکنجا تنگ ہوتا جا رہا ہے۔ بیچارہ وکیلوں سے صلاح مشورے کرتا پھر رہا ہے۔ کئی ایک نے تو ساتھ چھوڑ دیا ہے۔

ارے کیا شمشاد بھائی ان کے لئے تو طلباء اور پاکستانی قوم جان دینے کے لئے تیار ہے۔ ہر کوئی سچے دل سے چاہتا ہے کہ مشرف صاحب پاکستان ائیں ان کا والہانہ استقبال کیا جائے گا۔ وکلاء تو ان سے بہت ہی محبت کرتے ہیں اور ان کے ارد گرد گھومتے ہیں اور آپس میں جھگڑا کرتے ہیں کہ مشرف صاحب کا کیس وہ لڑیں گے۔

باقی تسی تے سمجھ ہی گئے او
 
شمشاد

لائبریرین
لیکن گزشتہ دنوں میں ملک قیوم کا بیان پڑھ رہا تھا، وہی جو اس کا سب سے قریبی اٹارنی جنرل تھا، وہ تو انکاری ہو گیا ہے۔
 
dxbgraphics

محفلین
اسی لئے تو

ملک قیوم مشرف پرویز کے لئے سیشن سے لیکر سپریم کورٹ تک قدم بڑھاو مشرف میں تمہارے ساتھ ہوں پر عمل پیرا ہیں
مشرف کی کامیابی کی پہلی سیڑھی کہ ملک قیوم نے ان کو اپنی حمایت کا یقین دلادیا

باقی تسی تے سمجھ ہی گئے او
 
شمشاد

لائبریرین
یہ بھی پھر تھالی کا بینگن ہی ہوا، پرسوں کہہ رہ تھا کہ میں مشرف کا ساتھ نہیں دوں گا، آج پھر اس کے ساتھ مل گیا ہے۔
 
maniz911

محفلین
بے چارہ مشرف ۔ ۔ ۔ چچ چچ ۔ ۔ اب تو اُس کا سایہ بھی اس کا ساتھ چھوڑتا جا رہا ہے۔ مکافاتِ عمل شروع ہو چکا دوستو۔۔۔ :thumbsdown:
 
شمشاد

لائبریرین
ہر عروج کو زوال ہے، ہر فرعون کے لیے ایک موسٰی ہے۔ ہر صدر اپنے آپ کو طاقتور ترین آدمی سمجھتا رہا ہے۔ بھٹو سے زیادہ اپنے آپ کو طاقتور سمجھنے والا اور کون ہے۔ لیکن اس کے انجام سے بھی عبرت نہیں حاصل کرتے تو پھر ان کی عقلوں پر ماتم ہی کیا جا سکتا ہے۔
 
روز محشر کے دن ان کے ساتھ کیا سلوک کیا جائے گا۔ سوچا بھی نہیں جاسکتا
 
Top