کاشفی
محفلین
کاشفی بھائی بڑے دل ہیں۔ یقیناً دل پہ نہیں لیں گے۔
دل میں پرویز مشرف ہیں۔۔۔ ۔۔۔ فالتو باتیں دل پہ نہیں لیتا۔۔۔۔۔ ۔۔ خوش رہا کریں۔۔صحت کے لیئے بہتر ہے۔ ۔۔ پرویز مشرف کو اللہ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔۔آمین۔

اب تو بیچارے کے گردا گرد شکنجا تنگ ہوتا جا رہا ہے۔ بیچارہ وکیلوں سے صلاح مشورے کرتا پھر رہا ہے۔ کئی ایک نے تو ساتھ چھوڑ دیا ہے۔
یہ بھی پھر تھالی کا بینگن ہی ہوا، پرسوں کہہ رہ تھا کہ میں مشرف کا ساتھ نہیں دوں گا، آج پھر اس کے ساتھ مل گیا ہے۔
عبداللہ بھائی مبارک ہو
رحمان ملک نے اپنے گرم حمام میںآپ کو منیجر رکھ لیا
اللہ آپ کو بھی خوش رکھے
پھر بھی دل پہ مت لیں یار
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ رب العزت پرویز مشرف کو بہت زیادہ خوش و خرم رکھے۔۔آمین
پھر بھی دل پہ مت لے یار
صحیح سے ہنسو۔۔ اس طرح۔۔ کھی کھی مت کرو۔۔۔
ہر عروج کو زوال ہے، ہر فرعون کے لیے ایک موسٰی ہے۔ ہر صدر اپنے آپ کو طاقتور ترین آدمی سمجھتا رہا ہے۔ بھٹو سے زیادہ اپنے آپ کو طاقتور سمجھنے والا اور کون ہے۔ لیکن اس کے انجام سے بھی عبرت نہیں حاصل کرتے تو پھر ان کی عقلوں پر ماتم ہی کیا جا سکتا ہے۔