فلک شیر
محفلین
شکریہ انیس بھائیبہت اعلی۔
شکریہ انیس بھائیبہت اعلی۔
کہنے کو یہ آسان ہے۔۔۔ مگر کرنے کو مشکل۔۔۔۔ اور پھر میں تو ویسے بھی محض طفل مکتب کی مانند شامل رہوں گا۔۔۔۔ آپ اور فلک شیر صاحب اس موضوع پر آغاز کیجیے۔۔۔ میں بس پڑھ ہی سکتا ہوں۔۔۔اگر ہم ایسا دھاگہ بنا لیں، اور غیر متعلقہ پوسٹس کو اگنور کرتے جائیں تو ماحول بنتے وقت نہیں لگنا جناب۔ بسم اللہ کیجئے
نین!آپ ٹھہرے اقلیم تخیل کے فرمانروا ..........اور قیصرانی صاحب رئیس کُتب خانہ۔۔۔صاحب علم آدمی ۔۔۔۔یوں بھی اس طرح کی باتیں کرنا اپنے آپ کو ذرا "مشکل" میں ڈالنے کے مترادف ہے۔ کیونکہ مغرب تو آخر مغرب ہے ، اس کے تمام خیالات، فرمودات اور فلسفہ جات و شخصیات پہ کوئی کالا لوگ کیسے سوال اٹھا سکتا ہے، ایسی کسی بھی صورت میں آپ کو یہاں جو کچھ سننا پڑتا ہے، وہ سننے کے لیے یہ فقیر کسی طور تیار نہیں ہے۔بحث عادت نہیں اور مزاجِ یاراں سے پچھلے تین چار ہفتے میں کافی واقفیت حاصل ہو چکی ہے۔کہنے کو یہ آسان ہے۔۔۔ مگر کرنے کو مشکل۔۔۔ ۔ اور پھر میں تو ویسے بھی محض طفل مکتب کی مانند شامل رہوں گا۔۔۔ ۔ آپ اور فلک شیر صاحب اس موضوع پر آغاز کیجیے۔۔۔ میں بس پڑھ ہی سکتا ہوں۔۔۔
برادرم سیاست اور مذہب کے دھاگوں پر بحث نہیں بلکہ کُشتی ہوتی ہے۔ آپ سنجیدہ موضوع شروع کریں تو ہم آپ کے ساتھ ہیں۔ گڑبڑ وہاں سے شروع ہوتی ہے جب ایک "معلوم" رکن بحث چھوڑ کر گم ہو جاتا ہے اور اس کی جگہ "نامعلوم رکن" بحث کو آگے بڑھانے بلکہ آگ لگانے کو آن پہنچتا ہےنین!آپ ٹھہرے اقلیم تخیل کے فرمانروا ..........اور قیصرانی صاحب رئیس کُتب خانہ۔۔۔ صاحب علم آدمی ۔۔۔ ۔یوں بھی اس طرح کی باتیں کرنا اپنے آپ کو ذرا "مشکل" میں ڈالنے کے مترادف ہے۔ کیونکہ مغرب تو آخر مغرب ہے ، اس کے تمام خیالات، فرمودات اور فلسفہ جات و شخصیات پہ کوئی کالا لوگ کیسے سوال اٹھا سکتا ہے، ایسی کسی بھی صورت میں آپ کو یہاں جو کچھ سننا پڑتا ہے، وہ سننے کے لیے یہ فقیر کسی طور تیار نہیں ہے۔بحث عادت نہیں اور مزاجِ یاراں سے پچھلے تین چار ہفتے میں کافی واقفیت حاصل ہو چکی ہے۔
تو چپ چاپ شاعری واعری اور اسی طرح کے مسالہ جات پہ اکتفا کرنا چاہیے آج کل۔ قیصرانی صاحب اور دیگر اہل علم حضرات البتہ اس موضوع پہ یقیناً رائے زنی فرمائیں ۔
نہیں اہل مغرب کے خود ساختہ عقل کل کے مالک اور سطحی منطق کے پیروکاروں کا کارِخیر بھی بہت ہی زیادہ ہے۔۔۔ اس کو بھی پس انداز نہیں کیا جا سکتا۔۔۔کیا یہ بھی مشرق کے کھاتے ڈال دیں
آپ سلیم احمد کی اس نظم کو مشرق کا مرثیہ سمجھ رہی ہیں ، تو شاید ایسا ہی ہو۔میرے خیال میں اس نظم کی تفہیم اس سے ایک سو اسی درجے پہ بھی کی جا سکتی ہے اور کم و بیش پہ بھی۔آئین نو سے ڈرنے اور طرز کہن پہ اڑنے والا معاملہ نہیں کچھ یہاں؟ معذرت کہ آج کل محفل میں ٹرولنگ کا بہت رواج ہے مگر مجھے واقعی ایک دیانتدارنہ رائے درکار ہے۔
ایک سو اسی درجے پر کیسے، کہ سلیم احمد کے نزدیک ایسا ہی ہونا چاہیے تھا اور یہ اچھی بات ہے؟آپ سلیم احمد کی اس نظم کو مشرق کا مرثیہ سمجھ رہی ہیں ، تو شاید ایسا ہی ہو۔میرے خیال میں اس نظم کی تفہیم اس سے ایک سو اسی درجے پہ بھی کی جا سکتی ہے اور کم و بیش پہ بھی۔
بات کھولیںمیرے خیال میں تو مشرق و مغرب کی اصطلاح ہی غلط ہے!
شکریہ وضاحت کے لیے اس تشریح سے مجھے اتفاق ہے، اتنے اضافے کے ساتھ کہ آخر میں سب جلانے کا ذکر ہے، کچھ جاری رکھنے کا نہیں۔ اور مغرب کے تمام فکری نظام کو سمیٹ کر مادہ پرستی کا نام دے کر کلی طور پر رد کرنے پر ہی میرا سوال تھا کہ یہ کہیں آئین نو سے ڈرنا تو نہیں۔یہ نظم مشرق کے امتیاز یعنی روحانیت کی مادے کے ہاتھوں شکست کا نوحہ تو ہے ، مگر اس سے زیادہ اس بات کا اظہار کہ روح کی مادے پہ تفوق کی جہد میں وقتی طور پہ پچھڑ جانا ایک مرحلہ ہے ، اس میں اگر مشرق مادے کی غلامی کو نفرت کی نظر سے بھی نہ دیکھ پایا ، اس نے ہتھیار پھینک دیے تو پھر کچھ باقی نہ رہے گا۔ ہتھیار نہ پھینکے جانے کی خواہش شاعر پہ طاری ہے اور وہ بے طرح اپنے اس واحد سرمایے ، یعنی 'نفرت' کو سنبھال لینے اور ہر طرح سے سنبھال لینے کا خواہشمند ہے ۔
کب سے ارادہ کیا ہوا ہے یہ کتاب پڑھنے کااس نظم کو پڑھ کر کے کے عزیز کی کتاب " مرڈر آف ہسٹری " یاد آ گئی ، اسے پڑھنے کے بعد پتہ چلتا ہے کہ مشرق میں تھا ہی کیا ہارنے کو !
رہی اقدار کی بات تو مغربی اقدار ( سنی سنائی نہیں ) مشرق سے کہیں دیانت دار ہیں خواہ بری ہیں یا بھلی مگر ریا اور منافقت میں لپٹی ہوئی نہیں ہیں ۔ اب اس پر کئی انگلیاں اٹھیں گی مگر سچ یہ ہے کہ ہم اپنا سچ نہیں جانتے اور نہ ہی جاننا چاہتے ہیں ۔
مغرب میں پورا افریقہ بھی آتا ہے۔بات کھولیں
آپ کے اس ارشاد پہ ایک پرانی بحث یاد آ گئی۔میرے خیال میں تو مشرق و مغرب کی اصطلاح ہی غلط ہے!
دانائی سے کیا مراد ہے آپ کی، گٹ فیلینگ؟ میرے خیال میں تو روحانیت زیادہ بہتر ہے مشرقی مکتبہ فکر کی نمائندگی کے لیے۔آپ کے اس ارشاد پہ ایک پرانی بحث یاد آ گئی۔
Clash between East and West (---???): Philosophy Forums