مشک پوری ٹریک اور ہم

یاز

محفلین
اور اس کے ساتھ ہی ہم مشک پوری کی بیس تک پہنچ ہی گئے۔ ڈونگا گلی یہاں سے مزید دس منٹ کی واک پہ ہے۔
m256.jpg

m257.jpg
 

یاز

محفلین
ڈونگا گلی سے ہمیں نتھیاگلی جانا تھا۔ پہلے ارادہ تھا کہ کسی گاڑی پہ جایا جائے، لیکن پھر پیدل جانے کا فیصلہ کیا، جو کہ خاصا تھکا دینا فیصلہ ثابت ہوا۔ تقریباً تین کلومیٹر کا فاصلہ 35 سے 40 منٹ میں طے کیا۔
راستے میں بندروں کا ایک گروہ دکھائی دیا۔
m281.jpg

m282.jpg

m283.jpg
 

یاز

محفلین
یہ وہ وقت تھا جس کو فوٹوگرافرز "گولڈن آور" کہتے ہیں۔ ہم نے بھی سنہری گھنٹے کا کچھ فائدہ اٹھایا۔

m290.jpg

m291.jpg
 
Top