مشک پوری ٹریک اور ہم

یاز

محفلین
مظفرآباد کی جانب کا منظر۔تصویر میں نظر آنے والا دریا شاید دریائے جہلم ہے۔
m176.jpg


m177.jpg
 

یاز

محفلین
اس کے بعد واپسی کے سفر کا قصد کیا۔ ایک گروپ نے ڈونگا گلی سے واپسی کا ارادہ ظاہر کیا تو ہم بھی اسی راستے سے واپس چل دیئے۔
تصویر میں ڈونگاگلی کی جانب جانے والا راستہ دیکھا جا سکتا ہے۔
m209.jpg


m204.jpg
 
Top