آپ شاید مطلب سمجھی نہیں جو مزاح میں لے گئی ہیں۔۔۔۔!! ہم تو کسی اور ہی لے میں آگئے ہیں پڑھ کے۔
کہاں ؟میں تو ہنستے ہنستے لوٹ گیا
پانی پانی کر گئی قلندر کی یہ بات. نہ کوئی بندہ رہا نہ کوئی بندہ نواز
طبعیت”تم مرے پاس ہوتے ہو گویا“
”پر طبیعت ادھر نہیں آتی“
قبلہ میری املا صحیح ہے یہ لفظ طبیعت ہی ہے۔ یعنی ط ب ی ع ت۔
کس بیماری کا ذکر کر دیا ہےآئینے سے بھی رقابت ہوگئی