مصطفیٰ دہشت گرد ہے

جاسمن

لائبریرین
کہیں گلِ یاسمیں آپ ہی کا دوسرا اکاؤنٹ تو نہیں؟🤔
نام بھی ایک ہی پھول کا یاسمین، جاسمنo_O
محفلین میں بیشتر ذہین اور کافی ذہین ترین ہیں۔ سو چند مراسلوں سے پہچان جاتے ہیں۔ یہاں زیادہ دیر نقاب نہیں چل سکتی۔ :):):)
 
جاسمن

لائبریرین
کہیں گلِ یاسمیں آپ ہی کا دوسرا اکاؤنٹ تو نہیں؟🤔
نام بھی ایک ہی پھول کا یاسمین، جاسمنo_O
وہ چنبیلی کی سرد علاقوں والی قسم ہے جس پہ شوخ پیلے پھول لگتے ہیں۔ :)
یہاں جنوبی پنجاب میں سفید پھولوں والی ہوتی ہے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اور وہ جو ایک مراسلے میں لکھا تھا کہ جس لڑی میں جاتی ہے گُلِ یاسمیں۔۔۔ پھر اس لڑی کا کچومر نکل جاتا ہے۔ کیا یہ بات خوش کرنے والی ہے یا دُکھی؟
کوئی کچھ بھی مطلب نکالے، میکوں تو تعریف ہی لگی۔
:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
محفلین میں بیشتر ذہین اور کافی ذہین ترین ہیں۔ سو چند مراسلوں سے پہچان جاتے ہیں۔ یہاں زیادہ دیر نقاب نہیں چل سکتی۔ :):):)
اور ہم فقیروں والی جو قسم ہے وہ کسی بھی لسٹ میں نہیں آتی۔
تیرے نام سے شروع، تیرے نام پہ ختم
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اوپر جب "دس" کو 10 لکھا تو نیچے "ایک" کو 1 کیوں نہ لکھا؟!
کیونکہ اس مراسلے کو اگر ہم خود بھی دوبارہ پڑھتے تو کوا پڑھ لیتے کیونکہ آج کل کوے ہمارے ذہن پر سوار ہیں۔ پہلے کبوتر بھی ساتھ ساتھ ہوتے تھے لیکن اب نجانے کس دیس کو چلے گئے۔ لیکن آج کل میں واپس آ جائیں گے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
وہ چنبیلی کی سرد علاقوں والی قسم ہے جس پہ شوخ پیلے پھول لگتے ہیں۔ :)
یہاں جنوبی پنجاب میں سفید پھولوں والی ہوتی ہے۔
ہے تو یہ چنبیلی بھی پنجابن ہی جاسمن آپا۔ ہاں البتہ مزاج تھوڑا اتھرا ہے شاید کلی کلی بہن ہونے کی وجہ سے۔
 
اربش علی

محفلین
کیونکہ اس مراسلے کو اگر ہم خود بھی دوبارہ پڑھتے تو کوا پڑھ لیتے کیونکہ آج کل کوے ہمارے ذہن پر سوار ہیں۔ پہلے کبوتر بھی ساتھ ساتھ ہوتے تھے لیکن اب نجانے کس دیس کو چلے گئے۔ لیکن آج کل میں واپس آ جائیں گے۔
آپ کے ہاں کوے "دو نیناں" تو کھا نہیں جاتے نا؟!!
 
Top