یہ ویڈیو نہ میں نے بنائی ہے اور نہ میں نے یوٹیوب پر اپلوڈ کی ہے۔ اگر آپ کے پاس پوری ویڈیو ہے تو آپ بھی پیش کریں۔ میں تو صحافی کی بیعزتی پر احتجاج تو کروں گا۔ آپ وہ والا حصہ سامنے لائیں۔ بس اور تو کچھ نہیں میرا بھی کراچی میں جانا بند ہوگا۔یہ آدھا سچ ہے مصطفیٰ کمال کی کردار کشی کرنے کے لئے اس وڈیومیں مصطفیٰ کمال کے جواب کی وڈیو جاری کی گئی ہے ۔ سچ وہی ہوتا ہے جس میں دونوں پارٹیوں کا موقف سامنے ہو۔ صحافی کی حرکت پوری وڈیو بھی تو سب کو دکھائو
مقامی صحافی نے جو حرکت کی تھی مصطفیٰ کمال کا سلوک فطری بات ہے۔ صحافی کی بیعزتی جب ہوتی جب کوئی اس کوگالی دیتا۔
سب سے بڑی بات یہ ہے کہ یہ liveٹی وی ریکارڈنگ ہے ۔liveٹی وی پر کوئی کسی صحافی کی بیعزتی کرسکتا ہے کیا؟
ظہور احمد سولنگی تعصب کی عینک اتار دواور بد گما نی مت کرو۔ اورسچ کو بھیliveٹی وی سے ریکارڈ کر کے یوٹیوب پر رکھو۔
وہ کیوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟بہت اچھا کیا اسنے۔ یہ سب صحافی ہیں ہی اس قابل!
وہ کیوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
لیکن سبھی کیوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
سب لوگ ایک جیسے نہیںہوتے ۔
لیکن سبھی کیوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
سب لوگ ایک جیسے نہیںہوتے ۔
فرحان، بھائی آپ ہر دوسرا پیغام رپورٹ کر رہے ہیں۔ اگر آپ کے خیال میں کوئی غلط بیانی کی گئی ہے تو آپ یہاں اس کی تردید کر سکتے ہیں۔ اگر الطاف حسین یا ایم کیو ایم پر تنقید آپ کو بری لگتی ہے تو بہتر ہوگا کہ آپ سیاست کے زمرے میں نہ آیا کریں۔ ہم کسی کو کسی پارٹی یا رہنما کی عزت کرنے پر مجبور نہیں کر سکتے۔ البتہ اگر کوئی غیراخلاقی بات آپ کو نظر آئے تو اسے ضرور رپورٹ کریں، ہم ضرور اس کے خلاف ایکشن لیں گے۔
اگر آپ عینک لگالیں تو سارے ایک جیسے ہی نظرآئیں گے۔
بالکل، سبھی ہی کیوں؟
۔9/11 کا جھوٹ
۔عراق میں یورینم کا جھوٹ
-افغانستان میں اسامہ بن لادن کا جھوٹ
-بینظیر کی وصیت کا جھوٹ
-سوات ویڈیو کا جھوٹ
یہ صرف چند مثالیں ہیں، لسٹ بہت طویل ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کا صرف ایک مطمہ نظر ہے: روز نئی خبروں کی بھرمار کرکے انسانیت کو مفلوج کرنا اور انکو اپنی اگلیوں پر نچانا، جسمیں کافی حد تک کامیاب ہو چکی ہے!