سید رافع
محفلین
اس لڑی میں مصطفی جاگ گیا ہے پر تبصر کیا جا سکتا ہے۔
تحریر تو بہت عمدہ ہے لیکن آخر میں شاید غلطی سے آپ نے مصطفی قریشی کو جگا دیا۔اس لڑی میں مصطفی جاگ گیا ہے پر تبصر کیا جا سکتا ہے۔
اور ان تبصروں پر تبصرہ کسی اور لڑی میںتبصرے یہاں کر لیتے ہیں۔
اس بات کو پردے میں ہی رہنے دیں علی بھائی۔ اتنا عرض کروں گا کہ غفلت موت ہے۔ بعض کلمے سارے سمندر کو سیاہ کرنے کے لیے کافی ہیں جبکہ زمین کا زیادہ تر حصہ سمندر ہے۔تبصرے یہاں کر لیتے ہیں۔
جب آپ اپنی تحریر پیش فرماتے ہیں تو پڑھنے والوں کو رائے دینے کا حق حاصل ہے۔ میں نےشکیل بھائی کے تبصرے دوبارہ پڑھے ہیں۔ آپ کے مراسلات بھی دیکھے۔ مجھے شکیل بھائی کے تبصرے نہایت بے ضرر لگے۔
مجھے نہیں سمجھ آیا کہ آپ کے تبصرے اس قدر جارحانہ کیوں ہیں؟ آپ اپنی رائے دینے میں آزاد ہیں، تاہم اخلاق کا دامن تھامےرکھیں گے تو بہتر ہو گا۔ آپ کی طرح، شکیل بھائی بھی ہمارے لیے محترم محفلین ہیں۔ خدشہ ہے کہ آپ کے تبصرے اُن کی دل آزاری کا باعث نہ بن جائیں۔
ارے علی بھائی اصل میں جو جہاں جس لڑی میں بے لاگ تبصرہ کرے کوئی قدغن نہیں۔ میں نے چاہا تھا کہ تحریر کا اور پڑھنے والے کا تسلسل برقرار رہے، اس لیے تجویز دی تھی کہ اس لڑی میں تبصرہ کر لیں۔🙂رافع صاحب، آپ نے مجھے ایسی لڑی میں ٹیگ کیا ہے کہ وہاں تبصرہ نہیں کیا جا سکتا اور یہ قدغن بھی آپ کی طرف سے ہے، اس لیے یہاں جواب دے رہا ہوں۔ پہلے بھی عرض کر چکا ہوں کہ آپ ایک عمدہ لکھاری ہیں، کم از کم میری نظر میں، مگر سخت حیرت میں ہوں کہ آپ دیگر محفلین کے ساتھ الجھ کیوں رہے ہیں جب کہ آپ کی تحاریر کا بنیادی مقصد ہی اصلاح ہے۔ جب آپ کے الفاظ پڑھتا ہوں تو میرے دل پر اثر ہوتا ہے مگر اس اثر کو زائل کرنے کے لیے آپ کے دیگر مراسلات از بس کافی ہیں۔
ویسے، خدا نہ کرے کہ میں آپ کی مخالف صف میں شامل ہوں کیونکہ میں ایسے سخت الفاظ کی تاب لانے سے قاصر ہوں۔
ایک صاحب غافل تھے ، دوسرے زچ کر رہے تھے۔ امید ہے نیند ٹوٹ گئی ہو گی اور زہر ہَلاہَل بہہ کر نکل رہا ہو گا۔جناب سید رافع صاحب! مصطفٰے جاگ گیا ہے۔ خوبصورت تحریر ہے ۔آپ اسے جاری رکھیں اور اپنا پیغام پہنچاتے رہیں۔
جناب رافع صاحب آپ ، جناب شکیل احمد خان23 صاحب اور باقی تمام محفلین قابلِ قدر اور قابلِ احترام ہیں اور بہت سی خوبیوں کے مالک بھی ۔کسی تحریر پر کیے گئے تبصرے کو (چاہے تبصرہ کرنے والے کی نیت جو بھی ہو ۔ جو صرف اللہ اور بندہ خود جانتا ہے) اگر مثبت انداز سے دیکھا جائے تو اس سے ہمیشہ بہتری کا پہلو نکلتا ہے۔تبصرہ کرنے والے کی نیت کسی کو زِچ کرنا بھی ہو تو اگرمصنف تنگ ہونے کی بجائے اس کا مثبت انداز میں جواب دیتا رہے تو باقی قارئین زچ کرنے والے کی نیت کا اندازہ خود ہی کر لیتے ہیں-اور زچ کرنے والا خود ہی تنگ ہونا شروع ہوجاتا ہے۔ اور وہ کام جو سخت الفاظ میں کرنے کی کوشش کی جاتی ہے خود ہی ہوجاتاہے۔
یہ میرا تجربہ ہے جو ہمیشہ کامیاب رہا ہے۔
بہت اچھی بات کی ہے نظامی صاحب۔ آپ کی محبت بھری کاوشیں لائق تحسین ہیں۔ میں نے سوچا ہے کہ بے وجہ لوگوں کو تکلیف میں ڈالیں، جو جہاں چاہے تبصرہ کرے۔ آخر میں سب ٹکڑے ملا کر مکمل تحریر کی ایک لڑی بنا دوں گا۔بہت اچھی تحریر ہے۔
اگر ممکن ہو تو اصل لڑی میں کیے گئے تبصروں کو یہاں منتقل کر دیا جائے۔ صاحب تحریر کا حق ہے کہ اس کی تحریر تبصروں کی سموک سکرین میں دھندلا نہ جائے۔
ارے علی بھائی اصل میں جو جہاں جس لڑی میں بے لاگ تبصرہ کرے کوئی قدغن نہیں۔ میں نے چاہا تھا کہ تحریر کا اور پڑھنے والے کا تسلسل برقرار رہے، اس لیے تجویز دی تھی کہ اس لڑی میں تبصرہ کر لیں۔🙂
آپ تو میرے دوست اور ساتھی ہیں۔ آپ کی نہایت شائستہ اور متوازن گفتگو پڑھ کر بے حد راحت اور خوشی حاصل ہوتی ہے۔
میں تو محبت سے ہی لوگوں سے ہمیشہ بات کروں گا کہ میرا سینہ بے کینہ ہے۔ میرے اندر خوب محبت ہے، شاید بے اندازہ کہوں تو مبالغہ نہ ہو گا۔ اصل میں مخلص باپ یا بھائی ہونے کا وصف اور ڈانٹ ڈپٹ بوجہ اخلاص کا قرینہ اب گویا قصہ پارینہ بن گیا اس لیے بعض مراسلوں سے آپکو وہم ہو جاتا ہو گا۔ آپ ذرا خیال نہ کیا کریں۔
اب آپ ہی بتائیں کہ ہم کہاں جائیں۔ آپ بھی ہمیں عزیز ہیں، اور وہ بھی۔ کوئی اچھا سا شعر ڈھونڈتے ہیں اس موقع کے لیے۔ایک صاحب غافل تھے ، دوسرے زچ کر رہے تھے۔ امید ہے نیند ٹوٹ گئی ہو گی اور زہر ہَلاہَل بہہ کر نکل رہا ہو گا۔
قتل خود کر کے ہمیں ہائے یہ دنیا والےاب آپ ہی بتائیں کہ ہم کہاں جائیں۔ آپ بھی ہمیں عزیز ہیں، اور وہ بھی۔ کوئی اچھا سا شعر ڈھونڈتے ہیں اس موقع کے لیے۔
یہ شعر کیسا رہے گا 🙂کوئی اچھا سا شعر ڈھونڈتے ہیں اس موقع کے لیے۔
یہ شعر کیسا رہے گا 🙂
کوئی کارواں سے ٹوٹا، کوئی بدگماں حرم سے
کہ امیرِ کارواں میں نہیں خوئے دل نوازی
انا للّٰہ وانا الیہ راجعونحقیقی آل محمد ﷺ کے قلب تک گناہ کا اثر نہیں پہنچتاچاہے زنا و چوری ہی میں کیوں نہ مبتلا ہو۔
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
آپ کہتے ہیں کہ آپ سے دلیل سے بات نہیں کرتا، اب آپ کو ایسی بے سروپا باتوں پر کون دلیلیں دیتا پھرے۔
کیا آپ دین کا مذاق اڑانے کے لیے ہی ایسی اوٹ پٹانگ باتیں کرتے ہیں۔
ایڈا تو منکر نکیرتمہاری عقل کم ترہے اور محبت اس سے کم ترین۔ یہی دیکھنا تھا۔
اس کے معنی بھی معلوم ہیں؟اَتْقَاكُمْ