مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

سید رافع

محفلین

سید رافع

محفلین
یہی حال اردو کا ہے چند ماہ یا چند سال کی محنت سے نثر و نظم پر عبور ہر بے شرم (سور)، ہر کتا (کم عقل وفادار )، ہر بندر (چالاک نقلچی) حاصل کر سکتا ہے اور ایک انتہائی مہذب انسان بھی کر سکتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اردو دان، انجینئیرنگ، فلسفے، درس نظامی اور مشہور یورنیورسٹیز سے سند یافتہ بے شرم زانی، کم عقل جھگڑالو اور استہزاء اڑانے والے انسان نما جانور بھی ہوسکتے ہیں اور انتہائی مہذب انسان بھی ہو سکتے ہیں۔
 
سید رافع

محفلین
حقیقی آل محمد ﷺ کے قلب تک گناہ کا اثر نہیں پہنچتاچاہے زنا و چوری ہی میں کیوں نہ مبتلا ہو۔

تمہیں اصل میں خوف لاحق ہوا کہ دو عادل کی گواہیاں مل جانے کے بعدسید چور کا ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا اور چار عادل گواہی مل جانے کے بعد شادی شدہ زانی سید کو سنگسار نہیں کیا جائے گا؟ یہی بات ہے؟
جناب محترم سید رافع صاحب !
ایک عام مسلمان کے نزدیک حقیقی آل محمد ﷺ ا کے ساتھ زنا اور چوری کو اکٹھا کرنا حیران کن ہے۔اگر سادہ زبان میں تاریخِ اسلام سے کسی مثال کے ساتھ سمجھا سکیں تو شاید یہ حیرانی بلکہ پریشانی کچھ کم ہو۔
 
یہ حقیقی اور غیر حقیقی کون ہوتے ہیں؟
 
سید رافع

محفلین
یہ آپ کی تحریر کا ہی اقتباس ہے۔آپ ہی بتا سکتے ہیں۔
جی۔ موجودہ دور میں کچھ اپنا نسب غلط طور پر سید بیان کرتے ہیں۔ لیکن شجروں کی کتب اور خاندان کی موجودگی میں عموما یہ دھوکہ پکڑ لیا جاتا ہے۔ حقیقی آل محمد ﷺ سے مراد وہ مہذب خواتین و حضرات ہیں جو نسب بتانے میں دھوکہ نہیں کرتے۔ آپکو بہت سے ایسے سید مرد و عورت مل جائیں گے جو قبیح جرم میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔ یہ کوئی اچھنبے کی بات نہیں۔انکی سزا بھی وہی ہے جو اسلام میں ہر ایک کے لیے ہے۔
 
اصل سوال تو اب بھی موجود ہے کہ:
حقیقی آل محمد ﷺ کے قلب تک گناہ کا اثر نہیں پہنچتاچاہے زنا و چوری ہی میں کیوں نہ مبتلا ہو۔
اس بیان کی دلیل وہاں سے لائیں جن کی آل ہونے کے دعوٰی پر ایک حقیقی سید فخر محسوس کرتا ہے۔ ورنہ آپ یہ بیان واپس لے لیں اور یہی کہیں کہ
انکی سزا بھی وہی ہے جو اسلام میں ہر ایک کے لیے ہے۔
 
سید رافع

محفلین
یہ وقت امیر کارواں سے شکایت کا نہیں بلکہ صلوۃ قائم کرنے کا ہے۔

وطن کی فکر کر ناداں مصیبت آنے والی ہے
تری بربادیوں کے مشورے ہیں آسمانوں میں

جس صلوۃ کا اختتام آل محمد ﷺ پر سلامتی کے درود سے ہو، ان کو بعداز صلوۃ اذیت دینا مناسب نہیں۔ صلوۃ قائم کر کے امیر کارواں کا دل جیت لیں۔
اب سے ہر آنے والے دن ایک بات ایسی ہو جس سے صلوۃ قائم ہونے کی ابتد ہو۔ ہر ہفتے ان کی الفت میں اشعار لکھیں۔ ہر روز ان کی محبت میں کچھ باتیں کہیں۔

آل محمد ﷺ کے لیے ہر مسند کو خالی کر دیں۔ اپنے گھر والوں کی صلوۃ قائم کرنے کی فکر میں رہیں۔ ان سے ناراض رہیں اگر وہ اس محبت کو قبول نہ کریں۔ ہر مرد و عورت کو آل محمدﷺ سے حاصل محبت کا شہد پلائیں، جیسا کہ میں نے علی کو پلایا، اگر افاقہ ہو جائے تو عمدہ ورنہ موسیٰ ع کی طرح قلب کی داڑھی پکڑ کر کھینچیں اور قلب پر چیرہ لگائیں کہ کیا چیز تجھےاس فتنے سے روکنے میں مانع ہے؟

کچھ بھی ہوں پھر بھی دکھے دل کی صدا ہوں ناداں
میری باتوں کو سمجھ تلخئ تقریر نہ دیکھ

وہ درود جو ڈیڑھ ارب مسلمان کھربوں دفعہ دن میں پڑھتے ہیں وہ سب مقبول ہے ۔حقیقی آل محمد ﷺ کے قلب تک گناہ کا اثر نہیں پہنچتاچاہے زنا و چوری ہی میں کیوں نہ مبتلا ہو۔ اس وقت بھی حسان بن ثابت رض جیسے محمد و آل محمد ﷺ سے محبت کرنے والے شعراء کی ضرورت ہے۔ اس وقت کا رب بھی وہی ہے جو محمدﷺ کی ظاہری حیات کے وقت تھا۔ اللہ کی پہچان اب بھی ممکن ہے۔ ہر نعمت جو آپ کا دل چاہے اب بھی مل سکتی ہے۔ صرف افراد کی صفیں بنانے میں آل محمدﷺ کا ساتھ دیں۔

یہ تو نے کہا کیا اے ناداں فیاضی قدرت عام نہیں
تو فکر و نظر تو پیدا کر کیا چیز ہے جو انعام نہیں

حیرانی بلکہ پریشانی کچھ کم ہو۔

پریشانی اس بات پر ہونی چاہیے کہ قلوب محبت کی طرف متوجہ ہی نہیں ہیں!

اتنی بڑی تحریر میں سے کیا چنا! قلب میں زہر بھرا ہوا ہے۔ کم عقلی کی زندگی اس زہر کو کم ہی نہیں ہونے دے رہی۔ سو کتنا ہی محبت کا شہد پلائیں کم عقلی کی زندگی اسکو زہر میں تبدیل کر دے گی۔

ذرا بھی آل محمد ﷺ کی محبت دل میں ہوتی تو اس طویل مراسلے کو اشکال کی صورت میں سامنے لاتے تاکہ محبت سے سفر طے ہوتا ناکہ لکھنے والے ہی کو مار دیا۔ اور زندگی کاڈھب اور وطیرہ ہی یہ بنا لیا!

رسول ﷺ چوری اور زنا کی سزائیں دینے نہیں آئے تھے بلکہ اصل مقصد طہارت قلبی تھا۔ آپکی سیرت سزاوں سے التفات نہ کرنے سے بھری ہوئی ہے۔

کیا آپکو علم ہے کہ روزے کے کفارے سے لے کر قصاص تک کی سزا کا مقصد کیا ہے؟ دھبہ صاف کرنا! رین صاف کرنا۔

حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جب بندہ گناہ کرتا ہے تو اس کے دل پر ایک سیاہ دھبہ لگ جاتا ہے، پھر اگر وہ توبہ کرتا ہے اور اللہ سے معافی مانگتا ہے تو اس کا دل صاف ہو جاتا ہے۔ اور اگر وہ گناہ کرتا رہتا ہے تو وہ دھبہ بڑھتا رہتا ہے، یہاں تک کہ دل پر چھا جاتا ہے۔"
(سنن ترمذی:3334)

آل محمد ﷺ کے لیے اللہ نے بہت سے فطری اسباب دھبوں سے طہارت کے لیے رکھے ہوئے ہیں جن میں سے ایک یہ ہے کہ ہر ہرمسلمان ہر صلوۃکے آخر میں درود پڑھ رہا ہے۔
 
سید رافع

محفلین
حقیقی آل محمد ﷺ کے قلب تک گناہ کا اثر نہیں پہنچتاچاہے زنا و چوری ہی میں کیوں نہ مبتلا ہو۔
اس بیان کی دلیل وہاں سے لائیں جن کی آل ہونے کے دعوٰی پر ایک حقیقی سید فخر محسوس کرتا ہے۔ ورنہ آپ یہ بیان واپس لے لیں اور یہی کہیں کہ

آپ اپنے اور سید کے قلب میں فرق بتائیں؟ اصل میں جہالت تہہ در تہہ ہے اور آپ ابھی چند قدم ہی چلے ہیں، مصروف بے حد ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ فورا سمجھائیں ورنہ بیان واپس لیں۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
آپ اپنے اور سید کے قلب میں فرق بتائیں؟
کسی بھی عام مسلمان اور کسی سید کے دل میں ذرا برابر بھی فرق نہیں۔ اگر فرق پڑتا ہے تو صرف اچھے یا برے عمل کا۔
فقط انبیاء علیہم السلام کا معاملہ باقی لوگوں سے جدا ہوتا ہے۔
 
سید رافع

محفلین
کسی بھی عام مسلمان اور کسی سید کے دل میں ذرا برابر بھی فرق نہیں۔ اگر فرق پڑتا ہے تو صرف اچھے یا برے عمل کا۔
فقط انبیاء علیہم السلام کا معاملہ باقی لوگوں سے جدا ہوتا ہے۔
سید کون ہیں؟ انبیاء کا معاملہ کیوں جدا ہے؟
 
سید رافع

محفلین
کسی بھی عام مسلمان اور کسی سید کے دل میں ذرا برابر بھی فرق نہیں۔ اگر فرق پڑتا ہے تو صرف اچھے یا برے عمل کا۔
فقط انبیاء علیہم السلام کا معاملہ باقی لوگوں سے جدا ہوتا ہے۔

عام مسلمان زکوۃ کا میل کھا لیتے ہیں جیسا کہ تم اپنے خاندان میں دیکھتے ہو گے لیکن سید کیوں زکوۃ نہیں استعمال کر سکتے ؟

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد مبارک ہے: '' یہ صدقات (زکاۃ اور صدقاتِ واجبہ ) لوگوں کے مالوں کا میل کچیل ہیں، ان کے ذریعہ لوگوں کے نفوس اور اموال پاک ہوتے ہیں اور بلاشبہ یہ محمد(صلی اللہ علیہ وسلم) کے لیے اور آلِ محمد(صلی اللہ علیہ وسلم ) کے لیے حلال نہیں ہے۔

«إن هذه الصدقات إنما هي أوساخ الناس، وإنها لا تحل لمحمد، ولا لآل محمد»۔ (صحيح مسلم (2/ 754)
 
الف نظامی

لائبریرین
خواجہ شمس العارفین نے فرمایا کہ سید کی تعظیم دوسروں پر واجب ہے۔ بندہ نے عرض کیا کہ اگر سید زادہ خلاف شرع کرتا ہو ، تو اس کے بارے میں کیا ارشاد ہے؟
فرمایا: اس صورت میں بعض علما کے نزدیک تعظیم جائز نہیں ، لیکن فقیر کے خیال میں سادات کی تعظیم محض رسولِ خدا کی نسبت کی وجہ سے کرنی چاہیے نہ کہ ان کے علم اور تقوی کی وجہ سے۔
بحوالہ: مرات العاشقین، اردو ترجمہ ملفوظات خواجہ شمس الدین سیالوی رحمۃ اللہ علیہ ، مجلس 4: تعظیم و تکریمِ سادات ، صفحہ 37
 
آخری تدوین:

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
سید کون ہیں؟ انبیاء کا معاملہ کیوں جدا ہے؟
سید ہمارے جیسے لوگ ہیں۔ اگر کچھ فرق ہے تو یہی جو نظامی بھائی نے خواجہ صاحب کا حوالہ بیان کیا ہے۔ انبیاء علیہم السلام ، اللّٰہ پاک کے چنیدہ اشخاص ہوتے ہیں۔
یہودی، آپ کے جیسی سوچ رکھا کرتے تھے جو بعدازاں مغضوب علیہم بنے۔
 
اگر سید تمہارے جیسے ہی لوگ ہیں اور جیسے تمہارے خاندان و آل اولاد میں ہیں تو کیا وجہ ہے کہ رسول ﷺ نے اپنی عترت کو ہی چنا اور انکو ہر دور اور قیام قیامت تک قرآن کا ساتھی بتایا؟

حدیث ثقلین رسول اللہ کی ایک مشہور اور متواتر حدیث ہے جس میں آپ ﷺ فرماتے ہیں: "میں تمھارے درمیان میں اللہ کی کتاب (یعنی قرآن) اور عترت یا اہل بیت چھوڑے جا رہا ہوں۔ قرآن اور اہل بیت قیام قیامت تک ایک دوسرے سے الگ نہ ہوں گے"۔ سنن نسائی۔

یہودی اور مغضوب علیہم کی جہالت بھی دور ہو گی اگر موقع ملا۔ فی الحال تو تم سید کی بابت بتاو۔
 
Top