گُلِ یاسمیں
لائبریرین
وہ بھی ہم سے؟
وہ بھی ہم سے؟
اسی لئے تب سے غائب ہیں۔ ہمت تو میدانِ جنگ میں دکھائی جاتی ہے نا۔یہ تو اب عمران بھائی کی ہی ہمت ہے۔
گل کے سامنےاسی لئے تب سے غائب ہیں۔ ہمت تو میدانِ جنگ میں دکھائی جاتی ہے نا۔
یہ تو اب عمران بھائی کی ہی ہمت ہے۔
تے فیر ہُن۔گل کے سامنے
ہمت بی بی نے بھلا کہاں ٹک پانا ہے
جب بات سیاست سے میدان جنگ پر آجائے تو ہمت نے بھی پلٹا ہی کھانا ہےتے فیر ہُن۔
آپے بیان بدل دِتا تُسی۔
یعنی کہ مان گئے کہ غلطی سے ہم پر الزام دھرا گیا؟جب بات سیاست سے میدان جنگ پر آجائے تو ہمت نے بھی پلٹا ہی کھانا ہے
سیاست میں بھلا آج تک کسی نے کچھ مانا ہے۔یعنی کہ مان گئے کہ غلطی سے ہم پر الزام دھرا گیا؟
اشارتاً تو کہہ ہی چکے نا۔سیاست میں بھلا آج تک کسی نے کچھ مانا ہے۔
کیا پتہ شرارتاً کہا ہو۔اشارتاً تو کہہ ہی چکے نا۔
سانوں کی۔کیا پتہ شرارتاً کہا ہو۔
تسی نو ریشماں دا گاناسانوں کی۔
اللہ معاف کرے۔۔تسی نو ریشماں دا گانا
اکھیاں نوں رہن دے اکھیاں دے کول کول
گانے دی پریکٹس کریاں سی۔
یہاں لوگوں کی جان پہ بنی ہے، اتنے دقیق سوال پہ سوال نکالے جا رہے ہیں علمی وقار کی طرف سے اور ایک جواب ہمیں نہیں مل رہا اور آپ کو مجا آ رہا ہے۔بہوت مجا آرہا رے بھیا!!!
آج پہلی بار پچھتاوا ہوا ہے کہ کاش مجھے جبری ریٹائر نہ کیا جاتا۔صد شکر، مدیران فعال نہیں وگرنہ اب تک تو یہ لڑی غالباً مقفل ہو چکی ہوتی۔
شکریہ آپیبالکل نہیں فہیم۔
آج آپ کی محفل پہ سالگرہ ہے۔
خوش رہیں، آباد رہیں۔ آمین !
جی بس اب جلدی سے کوئی ۔۔۔۔۔۔ دیکھنا شروع کردیںاٹھارہ سال کے ہو گئے آپ۔