مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

اربش علی

محفلین
جو چیز ہے ہی نہیں اس پر زور کیسا۔
ایک تو آپ بھی ھد درجہ کے بھلکڑ ہیں۔
اسی لڑی میں آپ نے دعویٰ کیا تھا کہ "آپ کے دماغ کے آس پاس تھوڑا سا مغز ہے"۔ بات تو بے تکی ہے، مگر خیر، آپ سے اور امید کیا کی جا سکتی ہے۔ 😁
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اسی لڑی میں آپ نے دعویٰ کیا تھا کہ "آپ کے دماغ کے آس پاس تھوڑا سا مغز ہے"۔ بات تو بے تکی ہے، مگر خیر، آپ سے اور امید کیا کی جا سکتی ہے۔ 😁
اسی لئے تو۔۔۔۔ ہم نے دعویٰ کیا اور آپ نے آنکھیں بند کر کے مان لیا۔۔ مگر خیر، آپ سے اور امید بھی کیا کی جا سکتی ے۔
 

فہیم

لائبریرین
گپ شپ کے زمرے میں موجود یہ دھاگہ۔
کہیں میدان جنگ! تو کہیں محفلِ شعر و سخن کا منظر پیش کر رہا ہے
 
Top