جاسمن
لائبریرین
گلِ یاسمیںکون سا مجرم دیکھا یوں دھڑلے سے اقبالِ جرم کرتے۔
گلِ یاسمیںکون سا مجرم دیکھا یوں دھڑلے سے اقبالِ جرم کرتے۔
غائب المغزی کے جرم والا مجرم!!!کون سا مجرم دیکھا یوں دھڑلے سے اقبالِ جرم کرتے۔
آپ توحید کے موضوع میں شغل کا جوڑ ایک حد تک برقرار رکھ سکتے ہیں۔ یہ صاحب مفروضوں کی بنیاد پر سوال کرتے اور پھر اسے شغل کی نظر کر دیتے۔ دسیوں مشورے۔ درجنوں گھتیاں حل کیں۔ لیکن یہ شغل ہی فرماتے رہے۔ جب توحید اللہ ایک ہے سے آگے سیکھنے کی ضرورت ہی نہیں تو شغل تو تمام لڑیوں میں دن و رات جاری و ساری ہے ہی۔ اسی لیے تو کہا یہ لڑی محفل کے کھیل ہی کھیل کے ماحول سے اور نہ ہی اس دور کی طبیعتوں سے میل کھاتی ہے۔ اسے مقفل ہی سمجھیں۔علی وقار نے آپ کے طرز تحریر کو پسند کیا اور آپ سے بہت تمیز و تہذیب سے بات کی لیکن آپ نے انھیں بھی بہت سنائیں۔
ہتھکڑیاں لگنی چاہئیں پھر ایسے مجرم کو۔غائب المغزی کے جرم والا مجرم!!!
پھانسی کے پھندے کے بدلے کتنی ہلکی سزا تجویز کردی...ہتھکڑیاں لگنی چاہئیں پھر ایسے مجرم کو۔
بھلا بتائیے کسے اپنی جان پیاری نہیں ہوتی۔پھانسی کے پھندے کے بدلے کتنی ہلکی سزا تجویز کردی...
دکھا دیا ناں پھر سے ہاتھ!!!
جاسمن صاحبہ! دیکھ لیجیے، آپ نے پھر مرشد سے ڈانٹ پلوا دی۔آپ توحید کے موضوع میں شغل کا جوڑ ایک حد تک برقرار رکھ سکتے ہیں۔ یہ صاحب مفروضوں کی بنیاد پر سوال کرتے اور پھر اسے شغل کی نظر کر دیتے۔ دسیوں مشورے۔ درجنوں گھتیاں حل کیں۔ لیکن یہ شغل ہی فرماتے رہے۔ جب توحید اللہ ایک ہے سے آگے سیکھنے کی ضرورت ہی نہیں تو شغل تو تمام لڑیوں میں دن و رات جاری و ساری ہے ہی۔ اسی لیے تو کہا یہ لڑی محفل کے کھیل ہی کھیل کے ماحول سے اور نہ ہی اس دور کی طبیعتوں سے میل کھاتی ہے۔ اسے مقفل ہی سمجھیں۔