گُلِ یاسمیں
لائبریرین
اچھا تو یہ بات ہے۔دراصل چھوٹے بچوں کے ساتھ ایسا مذاق نہیں کیا جاتا کہ وہ کہیں اسے سچ ہی نہ مان بیٹھیں۔
اچھا تو یہ بات ہے۔دراصل چھوٹے بچوں کے ساتھ ایسا مذاق نہیں کیا جاتا کہ وہ کہیں اسے سچ ہی نہ مان بیٹھیں۔
کیا باتیں چل رہی ہیں،کوئی ہمیں بھی بتائے۔اچھا تو یہ بات ہے۔
آستانہ کھول رہے ہیں نیرنگ بھیا۔ کچھ تعویذ دھاگہ کروانا ہے کیا؟کیا باتیں چل رہی ہیں،کوئی ہمیں بھی بتائے۔
لیکن بھلا آپ کیوں کروائیں گے تعویذ دھاگے۔۔ آپ تو خود بڑے پہنچے ہوئے ہیں۔ پروفائل پکچر سب بتا رہی ہے۔آستانہ کھول رہے ہیں نیرنگ بھیا۔ کچھ تعویذ دھاگہ کروانا ہے کیا؟
تعویذ دھاگے میں تو ہمارا جادوگر بلا مدد کر سکتا ہے۔آستانہ کھول رہے ہیں نیرنگ بھیا۔ کچھ تعویذ دھاگہ کروانا ہے کیا؟
آپ نے تو ہمارے منہ کی بات کہہ دی۔لیکن بھلا آپ کیوں کروائیں گے توعویذ دھاگے۔۔ آپ تو خود بڑے پہنچے ہوئے ہیں۔ پروفائل پکچر سب بتا رہی ہے۔
تعویذ دھاگے میں تو ہمارا جادوگر بلا مدد کر سکتا ہے۔
🪄
اچھا ۔۔۔
ہاں جی ہاں جی۔۔۔ پوری بات آپ ہی کے منہ کی کہہ دی ہم نے۔آپ نے تو ہمارے منہ کی بات کہہ دی۔
ہماری اجازت کے بغیر وہ بھی۔ کوپی رائٹ کلیم کرنا چاہیے۔ہاں جی ہاں جی۔۔۔ پوری بات آپ ہی کے منہ کی کہہ دی ہم نے۔
اپنے اتنے اچھے سے نام کو بلا بلا کیوں کہہ رہے ہیں۔🪄
بتائیں آپ کو کیا کام ہے بِلے سے؟
کر کے دیکھ لیں۔ کنون ہمارا بھائی ہے۔ہماری اجازت کے بغیر وہ بھی۔ کوپی رائٹ کلیم کرنا چاہیے۔
آپ ہمیں اور ہماری پروفائل والے بلے کو ایک سمجھ رہی ہیں کیا!!!اپنے اتنے اچھے سے نام کو بلا بلا کیوں کہہ رہے ہیں۔
یہ تو ظلم اور ناانصافی ہے۔کر کے دیکھ لیں۔ کنون ہمارا بھائی ہے۔
یہ بیچارہ کیا کرے گا۔ یہ تو خود بے حال ہوا پھرتا ہے ۔
لیجیے، بلا جادوگر حاضر ہے۔