مطیع الرحمٰن
محفلین
یہ لیجیٕے جناب ہمارے ووٹوں سے کرسیاں حاصل کرنے والوں کا حال ملاحظہ کریں اور مل کر نعرہ لگإیں پاکستان زندہ باد
وہ صاحب ابھی آنے والے ہی ہوںگے اور ساتھ میں ایم کیو ایم کے ترجمان بھیطاقت کا نشہ، اب ایک صاحب آئیں گے اور کہیں گے اس بچاری کے ساتھ ایسا ہی ہوناچاہیے تھا۔
یار آپ لوگ بھی کمال ہی کرتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ اب چھوڑ بھی دو بیچارے کو کیا ناظمیت سے اتروا کر دم لوگے ۔ ۔ ۔
ارے ارے خاموش ایسے نہیں کہتے نالائق لوگو
کہاں ہیں محترم دانش صاحب۔ پلیز یہاں تشریف لایئے اور سنیئے کہ دنیا کے سب سے خوبصورت شہر کے بہترین ناظمِ اعلٰی دنیا کی بہترین پارٹی کے بہترین رکن اپنے بہترین گفتگو سے آپ کو سر دھننے کا موقع دے رہے ہیں۔ تو اب سنئے اور سر دھنئے۔
ہاں اگر ہو سکے تو ان موصوف کے حق میں کافی سارے دلائل جمع کر کے ان کا یہاں انبار لگا دیں تاکہ اس انبار کے پیچھے سے ان افراد کا مکروہ چہرہ نظر نہ آ سکے۔
دانش صاحب ایم کیو ایم سے لاتعلقی کا اعلان کر چکے ہیں۔ انکا پیچھا نہ کریں!
اچھا کب ہوا یہ واقعہ اور کیسے مجھے خبر نہیں۔ کیا آپ میری وہاں تک راہنمائی کر سکتے ہیں جہاں انہوں نے لاتعلقی کا اعلان کیا ہے؟؟؟؟؟؟؟
اصل پوسٹ:میں نے کسی کو کسی کی عزت کرنے پر مجبور نہیں کیا صرف پورا سچ دیکھانے کیلئے کہا ہے ۔
اورویسے بھی الطاف حسین یا ایم کیو ایم کا کارکن نہیں ہوں اورجس کو تنقیدکرنی ہے تنقید کریں کھلی آزادی آپ سب کو