اس تھریڈ کو شروع کرنے والے کو پہلے یہ سوچنا چاہیئے تھا کہ جس چیف جسٹس کو کبھی وہ نواز شریف کا چیف جسٹس کہتے ہیں اور ان پر کئی طرح کے الزام لگاتے ہیں اب یک بیک افتخار چوہدری کی گواہی کو کیسے تسلیم کر لیا ۔ رہی بات چیف جسٹس کی اس بات کی تو چیف جسٹس نے یقیناً صحیح فرمایا ہے بذات خود مین بھی مصطفٰی کمال کے بہت سے کاموں کی تعریف کرتی ہوں مجھے صرف شکایت یہ رہی ہے کہ نعمت اللہ خان کے جو کام ہین ان کو بھی مصطفٰی کمال کے کھاتے میں نہ ڈالا جائے ۔ نعمت اللہ خان کی شخصیت کا سحر ہی ہے کہ ایم کیو ایم کو بھی کام کرنا پڑا ۔ آپ اسی جیسے دوسرے تھریڈز مین میری پوسٹین پڑھ سکتے ہیں ۔ میں نے ایک سوال پوچھا تھا کہ مصطفٰی کمال کے ایسے کام بتائیں جن کی تکمیل نمعت اللہ خان نے پچاس فی صد سے کم کی ہو اور مصطفٰی کمال نے وہ کام پچاس فی صد سے زیادہ پورے کیے ہوں ۔ مگر افسوس مجھے اس سوال کا جواب کسی نے نہیں دیا ۔
چور مچائے شور !
بے تکے سوالات کے جواب آپ کے علاوہ کون دیتا ہے یہاں
ویسے ہم نے عرض کی تھی کہ کیا نعمت بھائی آتے مصطفا کے بعد تو وہ پچھلے ناظم کے کام روک کر نئے شروع کرتے؟ مصطفا نے نعمت کے کام (بقول آپے) آگے بڑھا کر جرم کیا؟
اور اگر کام پچاس فی صد تک نمعت کے تھے تو نعمت بھای نے احسان کیا؟ اسے رونے کا مقصد؟ کیا نعمت بھائی نے اکیلے یہ منصوبے بنائے تھے؟
اور کیا یہ صرف ان کے دماغ کی صلاحتیں تھیں۔ کوئی اور اگر نعمت بھائی کی جگہ ہوتا تو یہ کارنامے انجام نہیں دے سکتا تھا؟؟؟؟؟؟؟ مطلب نعمت بھائی کی خوبی کیسے ظاہر ہو رہی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ گھر سے لے کر آئے تھے۔ یہ منصوبے کوئی او ر نہیں بنا سکتا تھا؟ ہی ہی ہی۔
اور کیا نعمت بھائی مصطفا کے بعد آتے تو اس کے شروع کیے گئے منصوبے مکمل کروا کے شریف بچے کی طرح سیدھے اور بھولے چنے منے کی طرح مصطفا کے نام کی تختی لگادیتے؟ یا یہ وضاحت کرتے کہ بھائیو منصوبہ مصطفا کا تھا میں نے تو بس آگے بڑھایا ہے۔ تو میرے شکر گزار مت ہونا۔ دیکھو یہ مصطفا بھائی کو داد دو۔ ان پر رحمت اور سلامتی بھیجو؟
اور آپ کا اعترض یہ تھا کہ صرف تختیاں لگ رہی ہیںِ، کام نمعت کے ہیں۔ تو آپ ہی فرمائیے کہ تختی کس کی لگنی چاہیے؟ نعمت کی
جب کہ آپ اب یہ کہہ رہی ہیں کہ کام کا آغاز ہوا تھا منصوبوں پر یا چند کاغذی شکل میں تھے نعمت کے دور میں جسے مصطفا کے دور میں مکمل کیا جا رہا ہے۔ تو ظآہر ہے وہی اپنے نام کی تختی لگائیں گے ناں۔
اور آپ کے علم میں لایا گیا تھا کہ نعمت نے جانب داری کا ثبوت دیا۔ وہی گھٹیا جماعتی سوچ۔۔ جو ان لوگوں کا چلن رہی ہے جبھی آج تک عوام میں پذیرائی نہیں ملی۔ خود آپ بھی جانتی ہیں۔ ان کو شور مچانے کے علاوہ کچھ نہیں آتا۔ اپنے علاقوں مٰں کام کروایا انھوں نے زیادہ تر۔ اور کئی جگہ باقاعدہ کہا گیا کہ متحدہ والوں کے علاقوں میں کوئی کام نہ کیا جائے۔ جیسے آپ کئی واقعات کی گواہ ہیںِ آپ کے سامنے پرچیاں تقسیم ہوتی ہیں۔ آپ جانتی ہیں۔ آپ کو معلوم ہوتا ہے۔ اسی طرح میں بھی اس کا گواہ ہون۔ اور ’جوتے ‘ پڑے تھے نعمت کو اسی گھٹیا پن کی وجہ سے یہ بات میں پہلے بھی عرض کر چکا ہوں۔ اور سیکڑوں خاندان اس بات کے گواہ ہیں کہ ان کے علاقے میں ایک بچے کی شہادت کا الم ناک واقعہ اسی گھٹیا سیاست کی وجہ سے پیش آیا تھا جس پر نعمت بھائی نمبر بڑھانے مجبورا وہان پہنچے اور وہ ذلت ان کے حصے شریف میں آی کہ ان کی جگہ کوئی اور ہوتا تو شاید ۔۔۔۔۔۔۔ مگر نہیں بھائی جماعتی تو جماعتی ہے ڈھیٹکا ڈھیٹ۔
اب فرحان بھائی و دیگر آپ کو جواب دیتے رہیں گے۔ خوش رہیے ۔ آباد رہیے۔ نعمت بھائی کی حمایت میں بولتے رہیے اسی طرح اور چوٹ کھاتے رہیے ۔۔۔۔۔۔۔۔