مصطفی کمال کا کراچی بزنس کمیونٹی سے خطاب [فی البدیہ تقریر]

مہوش علی

لائبریرین
یہ کراچی کی بزنس کمیونٹی کی طرف سے صدر مشرف کو دیا گیا ایک عشائیہ تھا۔
اس میں مصطفی کمال کی پہلی فی البدیہ تقریر سننے کا موقع ملا، اور اس وقت سے میں اس لیڈر کی صلاحیتوں کی اور زیادہ متعرف ہوں۔ مصطفی کمال کی تمام تر ویڈیوز میں یہ میری سب سے پسندیدہ ویڈیو ہے۔
پارٹ 1
[ame="http://www.youtube.com/watch?v=X0te073kjDE&feature=related"]YouTube - Mustafa Kamal addressed Business Community 4-July-2008 Part1[/ame]
پارٹ 2
[ame="http://www.youtube.com/watch?v=m9hWoABRqaw&feature=related"]YouTube - Mustafa Kamal addressed Business Community 4-July-2008 Part2[/ame]

کمال کی تقریر ہے۔
1۔ جیو نیوز پر جو ڈاکٹر شاہد مسعود نے جھوٹی خبریں اڑائیں تھیں اس سے پاکستان کو جو 22 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، اسکا پہلی مرتبہ پتا چلا [ورنہ میڈیا والے تو آپس میں ملے ہوئے ہیں اور خود کو تنقید سے بالاتر سمجھتے ہیں۔ ویسے بھی مشرف دشمنی میں ہر گناہ ہر جرم معاف کرنے کی قوم نے روش اپنائی ہوئی تھی]
2۔ کراچی کے پہلے میگا منصوبے کے حوالے سے جو صرف نعمت اللہ کا نام لیا جاتا ہے تو وہ گوشے بتائے ہیں جو کہ میڈیا گول کیے ہوئے ہے۔
3۔ بزنس کمیونٹی کے دماغ صحیح طریقے سے ٹھکانے لگائے گئے ہیں کہ اپنا پیسہ دبئی تو لے جا رہے ہو مگر اس میں پاکستان کا نقصان ہے اور جس دن شیخ کا موڈ خراب ہوا اسی دن پاکستانیوں کو خارجی خارجی کہتا ہوا واپس وطن بھیج دے گا۔

پاکستان خوش قسمت ہے کہ اللہ نے ایسے لیڈر اس قوم میں پیدا کیے ہیں۔
 
مجھے تو یہ بدتمیز قسم کا شخص لگتا ہے۔
قطع نظر اس بات کہ یہ تقریر کیسی تھی میں متحدہ کے کرتوت اچھی طرح جانتا ہوں۔ اگر اپ کے سامنے پٹھانوں‌کے ہوٹل لٹ رہے ہوتے، وہ چائے خانہ جہاں‌بیٹھ کر اپ دوستوں سےگپ لگتا رہےہیں اس میں‌اگ لگ رہی ہوتی اور وہ سائیکل کی دکان جس میں اپ بچپن میں اور اپ کے بچے کرائےکی سائیکل لے کر سائیکل چلانا سیکھ سکے اچانک اگ کی نظر ہوجاتی ۔ وہ قتل و غارت گری جو ان انکھوں نے دیکھی ہے اگر اسکا کچھ حصہ اپ خود ملاحظہ کرلیتں تو کبھی متحدہ کی حمایت نہیں‌کرتیں۔میری بیٹی یہ لوگ خونی ہیں۔
بلاشبہ کراچی میں بہت ظلم ہوا ہے اور کراچی میں اباد مہاجروں‌ پر بہت ظلم و زیادتی ہوئی ہے مگر ظلم کا جواب ظلم سے نہیں‌دیا جاتا ورنہ سب کچھ تباہ ہوجاتا ہے۔
ان ظالموں‌کی تقریروں‌کی تعریف صرف بغص معاویہ میں کرنا کیا بھلا ہے بھلا؟
 
جوش

محفلین

مہوش علی کی پوسٹ میں صرف مصطفی کمال کے پرفیشنل ازم کی تعریف کی ہے، بار بار یہ پوسٹ پڑھنے کے باوجود میں اس میں متحدہ لنک نہیں ڈھونڈ سکا، نہ ہی کوی تاثر ملتا ہے کہ اس پوسٹ میں متحدہ کا دفاع کیا جا رہا ہے۔

ساون کے اندھے کو ہرا ہی ہرا نظر آتا ہے۔۔۔۔

ایسے "اعلی تعلیم یافتہ" لوگ جن کو 100 سے زیادہ برطانوی اور امریکن میڈیکل رپورٹ 'مینٹل کیس" ثابت کرتی ھیں،جب ایسے لوگ قوم کی "قیادت" کر سکتے ہیں تو کمال جیسے پرفیشنل پر انگلی نہیں اٹھانی چاہیے صرف اس لیے کی اس کا تعلق ایک مخصوص لسانی گروہ یا سیاسی جماعت سے ہے، ورنہ حب علی سے زیادہ بغض معاویہ کا تاثر ملتا ہے۔۔۔ میں مہوش کی اس بات سے متفق ہوں کہ یہ شخص اپنے کام میں بہت پروفیشنل ہے۔
 
گرو جی

یہ کیا ہو رہا ہے ادھر ہم یہاں باتیں کرنے آتے ہیں یا لڑنے کے لئے، آپ سب لوگ ایک جیسے ہی ہو کسی میں برداشت کا مادہ نہیں ہے، اگر آپ کو کمال اچھا لگتا ہے تو ختم دوسرا جو مرضی بولے آپ کیوں لٹ لے کر پیچھے پڑ جاتے ہیں

اور متحدہ کے تمام ہمدردوں کے خدمت میں عرض ہے کہ آپ لوگ باقاعدگی سے روزنام امت پڑھا کریں، آپ لوگوں‌کو آپ کی تنظیم کے کارنوموں‌کی خبریں‌مل جایا کریں گے۔
 
ٹھہریں آپ۔۔۔ ابھی آپ کو امت اخبار کا کچا چٹھا کھول کر بھی دیکھا دیا جائے گا۔۔۔ :grin:
ویسے یہ کام میں نہیں کروں گا۔ :hatoff:
 
میں کسی تنظیم کا حمایتی نہیں ہوں مگر جو دیکھتا ہوں‌وہ کہتا ضرور ہوں‌، شاید کہ تیرے دل میں اتر جائے میری بات
مگر مجھے ایسا لگتا ہے کہ میں شاید "اندھوں سے راستہ پوچھ رہا ہوں"
 
جوش

محفلین
یہ کیا ہو رہا ہے ادھر ہم یہاں باتیں کرنے آتے ہیں یا لڑنے کے لئے، آپ سب لوگ ایک جیسے ہی ہو کسی میں برداشت کا مادہ نہیں ہے، اگر آپ کو کمال اچھا لگتا ہے تو ختم دوسرا جو مرضی بولے آپ کیوں لٹ لے کر پیچھے پڑ جاتے ہیں

اور متحدہ کے تمام ہمدردوں کے خدمت میں عرض ہے کہ آپ لوگ باقاعدگی سے روزنام امت پڑھا کریں، آپ لوگوں‌کو آپ کی تنظیم کے کارنوموں‌کی خبریں‌مل جایا کریں گے۔

گرو جی، میری راے میں اس پوسٹ سے جنگ عظیم سویم ہونے کا خدشہ نہیں ہے نہ ہی کسی پوسٹ سے لڑنے جھگڑنے کا تاثر ملتا یے، ، نہ ہی اس پوسٹ میں متحدہ کی طرف داری کی گی ہے، اگر میری پوسٹ کےآپ ان جملوں کی طرف اشارہ فرما دیں جن میں متحدہ کا دفاع یا لعنت ملامت کی ہے تو میں ان کو حذف کرنے کے لیے تیار ہوں۔ ان تمام پوسٹوں میں بات کراچی کے میر بات ہو رہی ہے۔
 
سعود الحسن

محفلین
اور متحدہ کے تمام ہمدردوں کے خدمت میں عرض ہے کہ آپ لوگ باقاعدگی سے روزنام امت پڑھا کریں، آپ لوگوں‌کو آپ کی تنظیم کے کارنوموں‌کی خبریں‌مل جایا کریں گے۔

امت اور اخبار۔۔ آپ کہیں مذاق تو نہیں کر رہے جناب؟؟؟؟؟؟
 
Top