مہوش علی
لائبریرین
یہ کراچی کی بزنس کمیونٹی کی طرف سے صدر مشرف کو دیا گیا ایک عشائیہ تھا۔
اس میں مصطفی کمال کی پہلی فی البدیہ تقریر سننے کا موقع ملا، اور اس وقت سے میں اس لیڈر کی صلاحیتوں کی اور زیادہ متعرف ہوں۔ مصطفی کمال کی تمام تر ویڈیوز میں یہ میری سب سے پسندیدہ ویڈیو ہے۔
پارٹ 1
[ame="http://www.youtube.com/watch?v=X0te073kjDE&feature=related"]YouTube - Mustafa Kamal addressed Business Community 4-July-2008 Part1[/ame]
پارٹ 2
[ame="http://www.youtube.com/watch?v=m9hWoABRqaw&feature=related"]YouTube - Mustafa Kamal addressed Business Community 4-July-2008 Part2[/ame]
کمال کی تقریر ہے۔
1۔ جیو نیوز پر جو ڈاکٹر شاہد مسعود نے جھوٹی خبریں اڑائیں تھیں اس سے پاکستان کو جو 22 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، اسکا پہلی مرتبہ پتا چلا [ورنہ میڈیا والے تو آپس میں ملے ہوئے ہیں اور خود کو تنقید سے بالاتر سمجھتے ہیں۔ ویسے بھی مشرف دشمنی میں ہر گناہ ہر جرم معاف کرنے کی قوم نے روش اپنائی ہوئی تھی]
2۔ کراچی کے پہلے میگا منصوبے کے حوالے سے جو صرف نعمت اللہ کا نام لیا جاتا ہے تو وہ گوشے بتائے ہیں جو کہ میڈیا گول کیے ہوئے ہے۔
3۔ بزنس کمیونٹی کے دماغ صحیح طریقے سے ٹھکانے لگائے گئے ہیں کہ اپنا پیسہ دبئی تو لے جا رہے ہو مگر اس میں پاکستان کا نقصان ہے اور جس دن شیخ کا موڈ خراب ہوا اسی دن پاکستانیوں کو خارجی خارجی کہتا ہوا واپس وطن بھیج دے گا۔
پاکستان خوش قسمت ہے کہ اللہ نے ایسے لیڈر اس قوم میں پیدا کیے ہیں۔