باباجی
محفلین
میں صرف ایک شعر کو تصویر کی صورت دیکھنا چاہتا ہوں ۔آپ بھی اپنی فرمائشی غزل لے آئیں تو عاطف سعد اپنا ہُنر دیکھائیں
گر سیاہ بخت ہی ہونا تھا نصیبوں میں میرے
زُلف ہوتا یا تیرے گال پہ میں تِل ہوتا
میں صرف ایک شعر کو تصویر کی صورت دیکھنا چاہتا ہوں ۔آپ بھی اپنی فرمائشی غزل لے آئیں تو عاطف سعد اپنا ہُنر دیکھائیں
میں صرف ایک شعر کو تصویر کی صورت دیکھنا چاہتا ہوں ۔
گر سیاہ بخت ہی ہونا تھا نصیبوں میں میرے
زُلف ہوتا یا تیرے گال پہ میں تِل ہوتا
کیا ان دو اشعار کا کچھ ہوسکتا ہے؟
چاند شرمائےگا چاندنی رات میں
یوں نہ زلفوں کو اپنی سنوارا کرو.
اس جہاں میں نہیں کوئی اہلِ وفا
اے فنا اس جہاں سے کنارہ کرو.
لیکن یہ دونوں شعر الگ الگ سچوایشن میں الگ الگ تصویر پے ہونگے.
اگر ایک کرسکیں تو دوسرا شعر ڈیزائن کردیں. شکر گذار رہونگا.
محترم بھائینایاب بھائی، تل تھوڑا چھوٹا نہیں ہو سکتا؟
باباجیواہ بہت شکریہ نایاب بھائی۔ بہت ہی خوب بلاشبہ۔
ایک فرمائش اور اسی شعر کو کسی زمانہ قدیم کی دوشیزہ پر فٹ کرنے کی کوشش کریں۔ رخ پہ آنچل ہو
اور چلمن کی اوٹ سے اس کے چہرے کی جھلک نظر آئے۔ ایسا محسوس ہو جیسے ہوا کے کسی شریر جھونکے نے
ان کی زلف اور چہرے کے تل کا دیدار کروادیا ہے۔
محترم بھائینایاب بھائی ایسا نہیں ہو سکتا کے دوسرا ’’اے فنا‘‘ والا شعر کسی ایسی تصویر کے ساتھ آجائے جس میں نم آنکھ یا آنسو دکھایا ہو یا پھر گھٹنوں میں منہ دیا رورہا ہو۔ اگر ایسا ہو جائے تو بہت خوب رہے گا۔
محترم بھائی
یہ رونے رولانے سے ہم دور ہی بھلے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
ویسے رو کون رہا ہو ؟
صنف کرخت یا صنف نازک ؟