مہدی نقوی حجاز
محفلین
ارے بھئی ابھی ہماری شادی ہونا باقی ہے۔۔۔ آپ کیوں بے لباس کرتے ہیں۔۔؟؟ایسے اُلٹے کام کرتے ہی کیوں ہیں؟
میری مانیں تو کفن کا کپڑا بیچنے کی بجائے شادیوں پر پہننے والے ملبوسات کی دکان کھول لیں۔
ارے بھئی ابھی ہماری شادی ہونا باقی ہے۔۔۔ آپ کیوں بے لباس کرتے ہیں۔۔؟؟ایسے اُلٹے کام کرتے ہی کیوں ہیں؟
میری مانیں تو کفن کا کپڑا بیچنے کی بجائے شادیوں پر پہننے والے ملبوسات کی دکان کھول لیں۔
شمشاد بھائی جی آپ کو اٹکھیلیاں سوجھی ہیں پم بیزاربیٹھے ہیںایسے اُلٹے کام کرتے ہی کیوں ہیں؟
میری مانیں تو کفن کا کپڑا بیچنے کی بجائے شادیوں پر پہننے والے ملبوسات کی دکان کھول لیں۔
جی ہاں یہاں بھی شئیر کر دیں لیکن مجھے ترجمے کے ساتھ چاہےانشاء اللہ۔۔۔ ۔ویسے میں یہ شعر ڈیزائن کر چکا ہوں اپنے فورم پہ، اگر اجازت ہو تو شئر کو دوں ، ورنہ مجھے پی ایس ڈی ڈھونڈ کے اپنے فورم کا نام ہٹانا پڑے گا۔
عتیق منہاس بھائی بہت خوب بہت پیارا بنا ہے مجھے بہت پسند آیا دو تبدیلیاں اگر کہوں تو کر دیں گے۔ کیونکہ میں نے فریم کروا کر اسے اپنے آفس میں لگانا ہے اس لیے تبدیلی مقصود ہے۔ ایک تو شعر کا جو فونٹ ہے وہ کچھ آسان سا کریں تاکہ پڑھنے میں دشواری نا ہو۔ ایک دو پنجابی ہے اور دوسرا تھوڑا سا مشکل فونٹ ہے ۔ اس کے علاوہ اگر ایک سائیڈ پر آپ اپنا نام لکھ دیں یعنی ڈئزان بائے عتیق منہاس اور جو آپ نے دلِ وحشی لکھا ہے اس کو اگر ختم کر دیں اس کی جگہ آپ کا نام آ جائے تو زیادہ بہتر ہے میرے لیے جزاک اللہ
شکریہ زبیر بھائی
کافی دنوں سے خرم بھائی کی فرمائش دیکھ رہا تھا اور سچ میں ہمت نہیں ہو رہی تھی کہ میں دیزائن بنا سکو ں گا یا نہیں
آج ڈرتے ڈرتے بسم اللہ کی اور ۔۔۔ ۔ جیسے تیسے بنا ہی لی۔
جزاک اللہ اور بے شک بہت پیارا ڈئزان ہے شعر کی مناسبت سےپسندیدگی کا شکریہ خرم بھائی
جی میں یہ تبدیلیاں کر کے ابھی حاضر ہوا۔۔۔
بہت ہی خوب شاندار
آپ کے لیے بھی کوئی شعر تلاش کرتا ہوںبھئی مجھے بھی کوئی پراجیکٹ دیا جائے۔۔۔
عتیق منہاس بھائی جزاک اللہ بہت شکریہ بہت ہی خوب بہت پیارا اب مجھے یہ بتا دیں کے پرنٹ کے لیے اس کا سائز کون سا مناسب رہے گا