عزیزہ ھما جی
آداب ہمسفری کیلئے ممنون ہوں
وگرنہ میں نے تو خیال کیا تھا کہ
میری یہ کوشش دیوانے کی بڑ کے
علاوہ کچھ نہیں۔۔ آپ کام ماشا اللہ
بہت خوب ہے،خصوصاآخری مراسلہ
جس میں آپ نے متحرک ڈیزائن پیش
کیا ہے ۔ میری جانب سے دل کی گہرائیوں
سے مبارکباد۔اور ہمسفری کیلئے ایک بار
پھر شکریہ۔
نیاز مند
م۔م۔مغل
(کراچی)
اسلم صاحب۔ لیاقت علی عاصم کا یہ شعر آپ کی نذر
چھڑا لاتا ہوں خود کو، ایک دو غزلیں سنا کر میں
ل۔۔۔یا ج۔۔۔۔۔اتا ہے مجھ سے ب۔۔۔زم م۔یں ت۔اوانِ ت۔نہ۔ائی
لیاقت علی عاصم
مغل صاحب بہت بہت شکریہ