مصّورانہ شاعری / شاعری مصّورانہ آہنگ میں ( نی۔۔۔ا س۔۔۔۔لس۔۔ل۔۔۔ہ )

آپ کو یہ سلسلہ کیسا لگا۔


  • Total voters
    28

مغزل

محفلین
فراز کی فرزانیاں۔۔۔

venuscf6.gif
 

مغزل

محفلین
[FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]
یہ ک۔۔س نے آج جگا ئی ہے عہ۔۔۔دِ رفت۔۔۔۔ہ کی یاد
یہ کون دل کے ق۔۔۔۔۔ریں آج نوح۔۔۔۔۔ہ خواں سا ہے ؟

شاعر نامع۔۔لوم

1710.gif
[/FONT]
 

محمداحمد

لائبریرین
[font="urdu_umad_nastaliq"]
یہ ک۔۔س نے آج جگا ئی ہے عہ۔۔۔دِ رفت۔۔۔۔ہ کی یاد
یہ کون دل کے ق۔۔۔۔۔ریں آج نوح۔۔۔۔۔ہ خواں سا ہے ؟

شاعر نامع۔۔لوم

1710.gif
[/font]

مغل بھائی!

بہت عمدہ کام ہے۔ دیکھ کر دل خوش ہوا۔

اللہ آپ کو خوش رکھے (آمین)
 

مغزل

محفلین
توبہ ہے ۔۔ دوست ۔۔ کبھی کبھی تم رودینے پر مجبور کرجاتے ہو۔۔
کیا ہی دلخراش منظر ہے ۔۔۔ مگر حسنِ فن اپنی جگہ۔
بہت بہت شکریہ
 

مغزل

محفلین
[font="urdu_umad_nastaliq"]خدا کرے کہ مری ارضِ پاک پر اترے
وہ فصلِ گل ، جسے اندیش۔۔۔۔ہِ زوال نہ ہو
[/font]


ایک شعر :://
لیکن میں نے اسے ملتان سے شائع ہونے والے ایک جریدے کے سرورق پر
چسپاں کیا ہے امید ہے پسند آئے گا۔

khudaa10.jpg
 

محمداحمد

لائبریرین
[font="urdu_umad_nastaliq"]خدا کرے کہ مری ارضِ پاک پر اترے
وہ فصلِ گل ، جسے اندیش۔۔۔۔ہِ زوال نہ ہو
[/font]


ایک شعر :://
لیکن میں نے اسے ملتان سے شائع ہونے والے ایک جریدے کے سرورق پر
چسپاں کیا ہے امید ہے پسند آئے گا۔

khudaa10.jpg

بہت خوب! بہت اچھا لگ رہا ہے۔ اس سبز رنگ سے آنکھوں کو ٹھنڈک پہنچتی ہے۔ دعا ہے اللہ ہمارے ملک کو بھی ایسا ہی سرسبز و شاداب (خوشحال) کردے (آمین).
 

مغزل

محفلین
tmana10.gif

تو نہ تھا تیری تمنا دیکھنے کی چیز تھی
دل نہ مانا ورنہ دنیا دیکھنے کے چیز تھی
لیاقت علی عاصم​
 

مغزل

محفلین
شمّع پہ ایک رات بھاری ہے جس طرح
ہم نے تمام عمر گزاری ہے اس طرح

کیا کہنے عطاءالرحمان فاروقی صاحب ۔۔ واہ
 

مغزل

محفلین
[FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"][FONT="Urdu_Emad_Nastaliq"]دم بخود میں ہی نہیں حسن کی رعنائی سے
آئنے ٹو ٹ گئے آپ کی انگڑائی سے[/FONT]

grafik12.jpg

[/FONT]
 
Top