اب یہ ربط کام نہیں کر رہا لہذا
مطبوعات مقتدرہ کی فہرست یہاں لکھ رہا ہوں:
(الف) دفتری اردو
لغات و اصطلاحات
مختصر اصطلاحات دفتری
دفتری ترکیبات و محاورات اور فقرات کی لغت (سستا ایڈیشن 60 روپے)
مجیب الرحمن مفتی
محکموں اور اداروں کے نام
مجلس استناد
وفاقی و صوبائی عہدوں کے نام (حصہ اول)*
مجلس استناد
وفاقی و صوبائی عہدوں کے نام (حصہ دوم)
مجلس استناد
اصطلاحات حسابداری و محاسبی (سستا ایڈیشن ۔/5 روپے)
مسعود احمد چیمہ
گلاسری
چارلس ولکنز
فرہنگ اصطلاحات مالیات
محمد بخش ہاشمی
اصطلاحات کسٹم
حسین احمد شیرازی
جدید دفتری اصطلاحات
علی عارف رضوی
قدیم دستاویزات
بلوچستان میں اردو کی قدیم دفتری دستاویزات*
ڈاکٹر انعام الحق کوثر
بہاولپور میں اردو کی قدیم دفتری دستاویزات
مسعود حسن شہاب
دفتری مراسلت
v رہنمائے دفتری اردو
میاں محمد اسلم
--
25
v دفتری مراسلت (طبع سوم)
ڈاکٹر محمد صدیق خان شبلی
--
20
v سرکاری خط و کتابت (جلد اول) سرکاری مراسلت
ڈاکٹر محمد صدیق خان شبلی
48
38
v سرکاری خط و کتابت (جلد دوم) ن یم سرکاری مراسلات (طبع دوم)
ربیعہ فخری
60
50
v سرکاری خط و کتابت (جلد سوم) دفتری حکم نامے (طبع دوم)
مسعود احمد چیمہ
65
55
v سرکاری خط و کتابت (جلد چہارم) یادداشتیں (طبع دوم)
پروفیسر نیاز عرفان
65
55
v سرکاری خط و کتابت (جلد پنجم) غیر رسمی کیفیات (طبع دوم)
محمد اظہار الحق
60
50
v سرکاری خط و کتابت (جلد ششم) اعلانات، قراردادیں اور اخباری اعلامیے
مسعود احمد چیمہ
60
50
v سرکاری خط و کتابت (جلد ہفتم) گشتی مراسلات اور تظہیریں
محمد اظہار الحق
60
50
v سرکاری خط و کتابت (جلد ہشتم) ٹیلیکس، ٹیلی پرنٹر، تار
محمد اظہار الحق
60
50
v سرکاری خط و کتابت (جلد نہم) انضباطی کارروائیاں
محمد عطا اللہ خان
--
82
تربیتی امور
v دفتری اردو ورکشاپ (حصہ اول) اقسام تحریر
عرفان احمد امتیازی
--
20
v دفتری اردو ورکشاپ (حصہ دوم) مسل بندی و مسل داری
پروفیسر نیاز عرفان
--
25
v دفتری اردو ورکشاپ (حصہ سوم) اسلوب دفتری زبان
ڈاکٹر عطش درانی
--
20
v دفتری اردو ورکشاپ (حصہ چہارم) دفتری املا
پروفیسر نیاز عرفان/ نوراحمدشاد
--
25
v دفتری اردو ورکشاپ (حصہ پنجم) خلاصہ نویسی/ روداد نویسی
ڈاکٹر محمد صدیق خان شبلی
--
20
v حکومت پاکستان کے تربیتی ادارے
ڈاکٹر عطش درانی
--
32
v پاکستانی دفاتر میں افرادی انتظام
معین احمد صدیقی
--
20
v وفاقی حکومت کا مالیاتی انتظام
ضمیر اظہر
--
30
v پاکستان میں ترقیاتی منصوبہ بندی
ڈاکٹر اللہ رکھا ساغر
--
105
v اردو مختصر نویسی (طبع دوم)
نور احمد شاد
--
130
v فن زود نویسی (طبع نو)
مرزا محمد ہادی/ ایم ایل گھوش
--
30
v جدید اردو ٹائپ کاری
سید عرفان علی یوسف
--
4
v اردو ٹائپ کاری (جلد اول)*
نور احمد شاد
50
15
v اردو ٹائپ کاری (جلد دوم)
نور احمد شاد
75
35
v اردو زود نویسی کا ارتقا
محمد عطا اللہ خان
--
78
v تربیت معتمدی*
نور احمد شاد
--
180
v دفتری زبان کا تعارف (انگریزی/ اردو)
جمشید عالم
--
80
(ب) عدالتی اردو
لغات و اصطلاحات
v مختصر قانونی اصطلاحات (طبع دوم)
مولوی فیروز الدین ڈسکوی
--
12
v اصطلاحات عدلیہ و مالگزاری (طبع نو)
ایج ایج ولسن
350
250
v فرہنگ اصطلاحات و محاورات قانون* (بہ تعاون و اشتراک)
--
60
55
v کشاف قانونی اصطلاحات (جلد اول)
رشید احمد صدیقی
95
80
v کشاف قانونی اصطلاحات (جلد دوم)
رشید احمد صدیقی
110
95
v کشاف قانونی اصطلاحات (جلد سوم)
رشید احمد صدیقی
115
105
v کشاف اصطلاحات قانون (اسلامی) جلد اول
ڈاکٹر ساجد الرحمن صدیقی
72
62
v کشاف اصطلاحات قانون (اسلامی) جلد دوم
ڈاکٹر ساجد الرحمن صدیقی
50
40
v قانونی انگریزی اردو لغت (جلد اول)*
--
800
--
v قانونی انگریزی اردو لغت (جلد دوم)*
--
800
--
v اسلامی قانونی لغت
ڈاکٹر محمد میاں صدیقی
--
60
کتابیات و دستاویزات
v کتابیات قانون
ڈاکٹر عطش درانی
75
40
v اردو کے قدیم عدالتی نمونے (دستاویزات پنجاب کی روشنی میں)
میاں محمد اسلم
--
36
v اردو میں عدالتی فیصلہ نویسی اور منتخب عدالتی فیصلے
ڈاکٹر عبدالمالک عرفانی
85
75
v قانونی دستاویز نویسی: اصول اور نمونے
محمد عطاء اللہ خان
90
80
v جدید عرائض نویسی
منظر عالم
--
50
ترجمہ قوانین
v قانون شہادت 1984ء
--
20
v مسلم عائلی قوانین 1961ء
--
15
v قانون معاہدہ 1872ء
--
32
v قانون ثالثی 1940ء
--
15
v مصالحتی عدالتوں کا آرڈیننس 1961ء
--
15
v مجموعہ تعزیرات پاکستان 1860ء
--
48
v قانون شراکت 1932ء
--
20
v قانون میعاد سماعت 1908ء
--
25
v قانون دستاویزات قابل بیع و شری 1881ء
--
25
v انجمنوں کی رجسٹری کا ایکٹ
--
8
v حق تصنیف آرڈیننس
--
25
v قانون وراثت
--
60
v قانون انتقال جائیداد
ترجمہ: سید محمد غفران الجیلی، نظرثانی: محمد معین الدین خان
--
30
(ج) حوالہ جاتی امور
کتابیات
v کتابیات قواعد اردو*
ڈاکٹر ابوسلمان شاہجہان پوری
40
30
v کتابیات اردو املا اور دوسرے مسائل
ڈاکٹر ابوسلمان شاہجہان پوری
48
36
v اردو میں سائنسی ادب کا اشاریہ
ڈاکٹر ابواللیث صدیقی
60
--
v اردو تفاسیر (کتابیات)
سید جمیل نقوی
--
38
v اردو میں زرعی کتب (کتابیات)
زینت قاضی
--
27
v پاکستان کے اردو اخبارات و رسائل (جلد اول)*
محمود الحسن
56
40
v پاکستان کے اردو اخبارات و رسائل (جلد دوم)*
ڈاکٹر ابوسلمان شاہجہان پوری
ڈاکٹر عطش درانی
58
42
v کتابیات پاکستان کے اخبارات و رسائل 1947ء تک
ڈاکٹر ابوسلمان شاہجہان پوری
54
42
v پاکستان میں مخطوطات کی فہرستیں
سید عارف نوشاہی
--
33
v کتابیات اردو مطبوعات 1983ء
خالد اقبال یاسر
35
24
v کتابیات اردو مطبوعات 1984ء
خالد اقبال یاسر
48
36
v کتابیات اردو مطبوعات 1985ء
خالد اقبال یاسر
36
30
v تکملہ کتابیات اردو مطبوعات 1984ء
ڈاکٹر ابوسلمان شاہجہان پوری
--
30
v کتابیات صنعتی فنون
ڈاکٹر محمد شفیع مرزا
--
32
v اردو میں بچوں کا ادب (کتابییات)
ڈاکٹر محمود الرحمن
--
50
v دکنی اور دکنیات (توضیحی فہرست اشاریہ)
ڈاکٹر محمد علی اثر
--
40
v روزنامہ زمیندار اور تحریک آزادی (توضیحی اشاریہ)
احمد سعید
70
60
v اردو بکس (کیٹلاگ)
سلیم الدین قریشی
500
---
v صوفی غلام مصطفے تبسم (کتابیات)
پروفیسر ڈاکٹر نثار احمد قریشی
--
85
کتب لغت کا جائزہ
v کتب لغت کا تحقیقی و لسانی جائزہ (جلد اول) (طبع دوم)
جابر علی سید
--
36
v کتب لغت کا تحقیقی و لسانی جائزہ (جلد دوم)
وارث سرہندی
85
75
v کتب لغت کا تحقیقی و لسانی جائزہ (جلد سوم)
وارث سرہندی
75
65
v کتب لغت کا تحقیقی و لسانی جائزہ (جلد چہارم) فرہنگ اثر (حصہ اول و دوم)
اثر لکھنوی
--
75
v کتب لغت کا تحقیقی و لسانی جائزہ (جلد پنجم)
v فرہنگ اثر (حصہ سوم)
اثر لکھنوی
140
--
v کتب لغت کا تحقیقی و لسانی جائزہ (جلد ششم)
وارث سرہندی
65
55
v کتب لغت کا تحقیقی و لسانی جائزہ (جلد ہفتم)
وارث سرہندی
--
55
امور حوالہ
v اردو سندھی کے لسانی روابط (طبع نو)
ڈاکٹر شرف الدین اصلاحی
--
72
v اردو اور فارسی میں نقل حرفی
فرخندہ لودھی
36
26
v اردو اور کھوار کے لسانی روابط
بادشاہ منیر آفریدی
--
85
v انگریزی پر اردو کا اثر
ڈاکٹر عبدالرحمن براہوی
--
110
v قومی زبان : عصری تقاضے
(رودار مقالات قومی سیمینار 1995ء)
--
--
v قومی زبان اخبارات کے آئینے میں
بشیر محمود/ خالد الرحمن/ سید متقین الرحمن
55
45
v قومی زبان کے بارے میں اہم دستاویزات جلد اول (حصہ اول)
ڈاکٹر غلام حسین ذوالفقار
60
50
v قومی زبان کے بارے میں اہم دستاویزات جلد اول (حصہ دوم)
ڈاکٹر گوہر نوشاہی
65
55
v قومی زبان کے بارے میں اہم دستاویزات جلد دوم (حصہ اول)
ڈاکٹر غلام حسین ذوالفقار
75
60
v افکار و اذکار*
ڈاکٹر اشتیاق حسین قریشی
30
--
v قومی زبان: یک جہتی نفاذ و مسائل
ڈاکٹر جمیل جالبی
--
32
v پاک فرج میں نفاذ اردو
لیفٹیننٹ کرنل غلام جیلانی خان
--
60
v بلوچستان میں اردو (طبع دوم)
ڈاکٹر انعام الحق کوثر
--
100
v نمونہ منثورات
احسن مارہروی
--
85
v قائد اعظم کے شب و روز
خورشید احمد خان یوسفی
--
35
v منتخبات اخبار اردو
ڈاکٹر معین الدین عقیل
102
92
v منتخبات اردو نامہ (جلد اول)
ڈاکٹر معین الدین عقیل
85
75
v لسانی مقالات (حصہ اول)
سید قدرت نقوی
60
50
v لسانی مقالات (حصہ دوم)
سید قدرت نقوی
60
50
v لسانی مقالات (حصہ سوم)
ڈاکٹر سہیل بخاری
95
85
v لسانی و عروضی مقالات
جابر علی سید
45
36
v زبان و بیان
وارث سرہندی
--
35
v لسانی مذاکرات
مرتبہ: شیما مجید
200
--
v لسانی مسائل و لطائف
شان الحق حقی
--
65
v اردو میں اصول تحقیق (جلد اول) (طبع دوم)*
ڈاکٹر ایم سلطانہ بخش
--
60
v اردو میں اصول تحقیق (جلد دوم)*
ڈاکٹر ایم سلطانہ بخش
90
80
v اصول تحقیق (روداد سیمینار)
ڈاکٹر اعجاز راہی
35
25
v ادبی تحقیق کے اصول*
ڈاکٹر تبسم کاشمیری
--
40
v تصنیف و تحقیق کے اصول*
ڈاکٹر قاضی عبدالقادر
--
30
v تحقیق کا فن
ڈاکٹر گیان چند
--
140
v قومیت کی تشکیل اور اردو زبان
پروفیسر جیلانی کامران
--
55
v قومی زبان کی ترقی میں صوبوں کا حصہ (روداد سیمینار)
ڈاکٹر اعجاز راہی
36
24
v سر عبدالقادر اور اردو (منتخب مقالات)
محمد حنیف شاہد
--
25
v ورڈ فارمز ان اردو (انگریزی)
ڈاکٹر محمد معزالدین
--
30
v ہندسوں کی ایجاد اور ان کا ارتقاء
ڈاکٹرابوسلمان شاہجہان پوری
--
28
v خمخانہ جاوید(جلد ہشتم)
خورشید احمد خان یوسفی
125
105
v پنجاب کے قدیم اردو شعراء
خورشید احم خان یوسفی
--
56
v وفیات مشاہیر پاکستان
پروفیسر محمد اسلم
100
--
v اٹھارویں صدی کی اردو مطبوعات
سلیم الدین قریشی
--
20
v پاکستان میں اردو انگریزی تنازع کی تاریخ
ڈاکٹر طارق رحمن
--
50
v علم عروض اور اردو شاعری*
ڈاکٹر محمد اسلم ضیاء
--
160
v اردو کا صوتی نظام*
ڈاکٹر محبوب عالم خان
--
70
v اردوئے قدیم اور چشتی صوفیاء
ڈاکٹر الف۔د۔نسیم
--
100
v سسی پنوں
ہاشم شاہ/ تحقیق و ترجمہ: شفیع عقیل
--
80
v اردو تحقیق: منتخب مقالات
مرتب: ڈاکٹر عطش درانی
--
90
v اردو کا ماخذ ہندکو
پروفیسر خاطر غزنوی
--
160
v سندھ کے تعلیمی و لسانی مسائل
سید مصطفی علی بریلوی
120
--
v اردو کی تشکیل میں فارسی کا حصہ
ڈاکٹر محمد صدیق خان شبلی
--
105
v سچل سرمت اور ان کی اردو شاعری
موہن لعل پریمی
--
105
v جائزہ زبان اردو
خواجہ عبدالوحید (موحوم)
--
150
v ملتان میں لسانی تشکیلات کا عمل
ڈاکٹر روبینہ ترین
150
--
v قومی زندگی میں قومی زبان کا مقام: حدیث دیگراں
مرتبہ محمد اسلام نشتر
200
--
v اردو کی تشکیل میں پشتونوں کا کردار
حنیف خلیل
170
--
(د) امور ترجمہ
اصول و تکنیک ترجمہ
v ترجمے کا فن، نظری مباحث*
ڈاکٹر مرزا حامد بیگ
--
35
v ترجمہ: روایت اور فن*
ڈاکٹر نثار احمد قریشی
55
40
v اردو زبان میں ترجمے کے مسائل (طبع اول)
ڈاکٹر اعجاز راہی
54
45
v اردو زبان میں ترجمے کے مسائل (روداد سیمینار) (طبع دوم)
ڈاکٹر اعجاز راہی
60
--
کتابیات تراجم
v قرآن کریم کے اردو تراجم (کتابیات)
ڈاکٹر احمد خان
60
50
v کتابیات تراجم (جلد اول)
ڈاکٹر مرزا حامد بیگ
90
75
v کتابیات تراجم (جلد دوم)
ڈاکٹر مرزا حامد بیگ
65
55
v مغرب سے نثری تراجم
ڈاکٹر مرزا حامد بیگ
160
--
v احادیث کے اردو تراجم
محمد نذیر رانجھا
--
35
(ر) لغات و اصطلاحات
اصول لغات و اصطلاحات
v اصطلاحی جائزے
ڈاکٹر عطش درانی
--
90
v اصطلاحی مباحث
ڈاکٹر عطش درانی
--
70
v تحقیق اور اصول وضع اصطلاحات پر منتخب مقالات
ڈاکٹر اعجاز راہی
45
35
کتابیات لغات و اصطلاحات
v اردو اصطلاحات سازی (کتابیات)
ڈاکٹرابوسلمان شاہجہان پوری
50
30
v فارسی اصطلاحات سازی (کتابیات)
ڈاکٹر سید عارف نوشاہی
48
36
v عربی اصطلاحات سازی (کتابیات)
محمد طاہر منصوری
55
45
v کتابیات لغات اردو
ڈاکٹرابوسلمان شاہجہان پوری
55
40
اردو لغات
v جامع الامثال*
وارث سرہندی
150
--
v خزینتہ الامثال
شاہ حسین حقیقت
--
90
v فرہنگ عامرہ*
محمدعبداللہ خان خویشگی
120
--
v فرہنگ فسانہ آزاد
ڈاکٹر اکبر حسیین قریشی
--
105
v اردو تھیسارس (طبع سوم)
محمد رفیق خاور
235
--
v فرہنگ طلسم ہوشربا
ڈاکٹر اکبر حسین قریشی
--
112
v فرہنگ تلفظ (طبع دوم)
شان الحق حقی
440
--
v اردو میں مستعمل عربی فارسی ضرب الامثال
مقبول الہی
--
52
v فرہنگ بوستان خیال
ڈاکٹر اکبر حسین قریشی
--
100
اشتراک زبان
v اردو اور پشتو کے مشترک الفاظ
پروفیسر پریشان خٹک
35
25
v لسانی رابطہ (طبع نو)
پروفیسر پریشان خٹک
--
35
v اردو اور ترکی کے مشترک الفاظ
حاجی پردل خان خٹک
--
30
v اردو اور شنا کے مشترک الفاظ
اکبر حسین اکبر
--
15
v اردو اور تین افریقی زبانوں کے مشترک الفاظ
انجینئرسیدمحمدنجیب حسین
--
18
v فرہنگ مشترک
ڈاکٹر گوہر نوشاہی
125
--
ذو لسانی لغات
v قومی انگریزی اردو لغت (طبع پنجم)*
ڈاکٹر جمیل جالبی
500
--
v پشتو اردو لغت (بہ تعاون و اشتراک)*
حاجی پردل خان خٹک
30
--
v اسپرانتو اردر لغت
سعید احمد فارانی
85
75
v اردو ازبک لغت
خالمر زائف تاش مرزا
350
--
v جرمن اردو لغت (طبع دوم)*
ڈاکٹراقبال احمد صدیقی
--
135
v ہوسا اردو لغت
سید محمد نجیب حسین
--
30
v سنسکرت اردو لغت*
ڈاکٹر محمد انصار اللہ
--
20
v ہندی اردو لغت*
راجہ راجیسور راؤ اصغر
--
105
v قرآن مجید کا عربی اردو لغت (طبع سوم)*
ڈاکٹر محمد میاں صدیقی
200
--
v اردو فارسی لغت کمال عترت
میرمحمدی عترت اکبرآبادی
--
105
v ہندکو ضرب الامثال*
سلطان سکون
--
120
v بلتی اردو لغت
محمد علی شاہ بلتستانی
150
--
v مشترک ذخیرہ الفاظ (اردو+انگریزي)
مجلس مصنفین
130
--
v اردو ترکی لغت
عابدہ حنیف
150
--
v اردو فارسی ضرب الامثال*
ڈاکٹر زیب النسا علی خان
160
--
v مشترک ضرب الامثال
ڈاکٹر زیب النسا علی خان، مہر داد علمداری
110
--
v جدید صحافتی – انگریزي اردو لغت
سید راشد اشرف
350
--
علمی اصطلاحات
v فرہنگ اصطلاحات جامعہ عثمانیہ
ڈاکٹر جمیل جالبی
280
--
v فرہنگ اصطلاحات جامعہ عثمانیہ (جلد دوم)*
ڈاکٹر جمیل جالبی
80
--
v سائنسی و تکنیکی اصطلاحات
مجلس استناد
45
25
v سائنسی و تکنیکی اصطلاحات (طبع دوم)
مجلس استناد
--
40
v اصطلاحات فنیات
ذیلی مجلس
60
40
v اصطلاحات مساحت
سید علی عارف رضوی
40
30
v اصطلاحات موسمیات
سرفراز شاہد
30
10
v اصطلاحات ریاضی
ذیلی مجلس کراچی
60
27
v اصطلاحات ڈراما
ڈاکٹر محمد اسلم قریشی
30
15
v اصطلاحات بیمہ کاری
ڈاکٹر سہیل بخاری
35
20
v اصطلاحات فنون طباعت و ترسیم
ڈاکٹر محمود الرحمن
--
32
v فرہنگ اصطلاحات کتب خانہ (بہ تعاون و اشتراک)*
زین صدیقی
38
30
v فرہنک اسماء العلوم (بہ تعاون و اشتراک)*
طارق محمود
--
19
v فرہنگ اصطلاحات برقیات (بہ تعاون و اشتراک)*
طارق محمود
50
40
v فرہنگ اصطلاحات ارضیات و جغرافیہ (بہ تعاون اشتراک)*
سید علی عارف رضوی
--
50
v فرہنگ اصطلاحات حیاتی کیمیا (بہ تعاون و اشتراک)*
سید علی عارف رضوی
--
85
v فرہنگ اصطلاحات طب
ڈاکٹر اختر امرتسری
--
45
v فرہنگ اصطلاحات حاسبیات (بہ تعاون و اشتراک)*
--
60
v فرہنگ اصطلاحات عمرانیات
محمد احمد سبزواری
--
48
v فرہنگ اصطلاحات جغرافیہ
نبلی پیرزادہ
--
90
v فرہنگ اصطلاحات فن تعمیر
عقیل عباس جعفری
--
40
v فرہنگ نباتات
محمد اسلام نشتر
--
200
v فرہنگ اصطلاحات قرآن
ڈاکٹر محمد میاں صدیقی
65
--
کشاف اصطلاحات
v کشاف اصطلاحات حیوانیات
وہاب اختر عزیز
115
105
v کشاف اصطلاحات موسمیات
سرفراز شاہد
45
36
v کشاف اصطلاحات سیاسیات (حصہ اول)*
پروفیسر محمد صدیق قریشی
80
65
v کشاف اصطلاحات سیاسیات (حصہ دوم)
پروفیسر محمد صدیق قریشی
84
70
v کشاف اصطلاحات کتب خانہ*
محمود الحسن، زمرد محمود
80
65
v کشاف تنقیدی اصطلاحات
پروفیسرابوالاعجازحفیظ صدیقی
140
110
v کشاف اصطلاحات کیمیا (بہ تعاون وا شتراک)*
ڈاکٹر ایم اے عظیم
120
--
v کشاف اصطلاحات تاریخ
محمد صدیق قریشی
85
75
v اسلامی فن تجلید (اصطلاحات)
رفعت گل
--
30
v کشاف سائنسی و تکنیکی اصطلاحات
محمد اسلام نشتر
--
95
v کشاف اصطلاحات نفسیات
صوفی گلزار احمد
--
80
v کشاف اصطلاحات لسانیات
ڈاکٹر الہی بخش اختر اعوان
--
112
v کشاف اصطلاحات فلسفہ (بہ تعاون و اشتراک)*
ڈاکٹر قاضی عبدالقادر
195
150
v لغت منتخب جدید اقتصادی اصطلاحات
ڈاکٹر جمیل الدین عالی
--
370
(س) تعلیمی امور
لغات و اصطلاحات
v تعلیمی اصطلاحات
ذیلی محلس
60
45
v درسی اردو لغت
محمد اسحاق جلالپوری/ تاج محمد
550
--
v جدید اردو لغت (طلبہ کے لیے)
اشرف ندیم و دیگر
--
250
v کتابیات تعلیم
پروفیسر نسرین زہرا
45
35
v درسی کتب سائنس (کتابیات)
ڈاکٹر وقار احمد زبیری/ عبدالرحیم خان
--
30
ذریعہ تعلیم و تدریس
v بلوچستان میں اردو ذریعہ تعلیم*
پروفیسر ایم انور رومان
--
30
v تعلیم کا مسئلہ (طبع نو)
ڈاکٹرمحمد رضی الدین صدیقی
--
24
v انگریزی زبان و ادب کی تدریس میں قومی زبان کا کردار
پروفیسر جیلانی کامران
85
65
v پاکستان میں اردو کے سرکاری قاعدے
ڈاکٹر ممتاز منگلوری
60
50
v غیر ملکیوں کے لیے اردو
ڈاکٹر عابدہ سلطانہ
-
12
(ص) درسی کتب
تدریس زبان
v ترکی کے ذریعے اردو سیکھیے
ڈاکٹر غلام حسین ذوالفقار/ زینت ازون
65
55
v اسپرانتو خود سیکھیے
سعید احمد فارانی
50
40
v عربی سیکھیے
عبدالرحمن طاہر سورتی
--
220
v تاریخ ادب انگریزی*
ڈاکٹر محمد احسن فاروقی
--
135
v کشمیری زبان و ادب کی مختصر تاریخ
ڈاکٹر محمد یوسف بخاری
60
50
v پشتو ادب کی مختصر تاریخ
تاج سعید
--
40
v پنجابی زبان و ادب کی مختصر تاریخ
ڈاکٹر انعام الحق جاوید
125
--
v سندھی زبان و ادب کی مختصر تاریخ
ڈاکٹر غلام حیدر سندھی
75
--
v بلوچی زبان و ادب کی مختصر تاریخ
غوث بخش صابر
--
45
v سرائیکی زبان و ادب کی مختصر تاریخ
ڈاکٹر سجاد حیدر پرویز
--
160
v اردو بلتی قاعدہ (طبع دوم)
--
--
20
تدریس اردو
v اردو فار بگنرز (انگریزی)*
ڈاکٹر خواجہ محمد زکریا
--
45
v تدریس اردو (طبع نو)
ڈاکٹر فرمان فتح پوری
--
80
v اشارات تنقید (طبع نو)*
ڈاکٹر سید عبداللہ
--
60
v سرسید احمد خان اور ان کے نامور رفقاء (طبع دوم)
ڈاکٹر سید عبداللہ
--
58
v تحریک نفاظ اردو
ڈاکٹر سید عبداللہ
350
--
v اردو داستان*
ڈاکٹر سہیل بخاری
100
58
v مغرب کے تنقیدی اصول (طبع دوم)
ڈاکٹر سجاد باقر رضوی
--
80
v تہذیب و تخلیق (طبع نو)
ڈاکٹر سجاد باقر رضوی
--
45
v اردو سٹیج ڈراما
ڈاکٹر اے بی اشرف
52
44
v برصغیر کا ڈراما (بہ تعاون و اشتراک)*
ڈاکٹر محمد اسلم قریشی
--
75
v پنجاب میں اردو (حصہ اول)، (طبع دوم)
حافظ محمود شیرانی
--
80
v اردو ادب کی مختصر تاریخ*
ڈاکٹر انور سدید
--
130
v لسانیات پاکستان
ڈاکٹرمیمن عبدالمجید سندھی
--
75
v اردو زبان کی مختصر ترین تاریخ (طبع دوم)
ڈاکٹر سلیم اختر
--
70
v تدریس اردو: جدید تقاضے
مرتب: ڈاکٹر عطش درانی
115
--
v اردو اور تدریس اردو
صوفی غلام مصطفی تبسم
90
--
v اردو : جدید تقاضے ، نئی جہتیں
ڈاکٹر عطش درانی
150
--
تدریس ادب
v بوطیقا
ارسطو/ ڈاکٹر جمیل جالبی
--
65
v دیوان بابا سیر
مولا نگار نگاہ
350
--
فلسفہ، نفسیات، تصوف
v تعارف اخلاقیات (بہ تعاون و اشتراک)*
ولیم للی، ترجمہ: سید محمد احمد سعید
85
60
v اصول نفسیات (جلد اول)
پروفیسر عبدالحی علوی
--
80
v اصول نفسیات (جلد دوم)*
پروفیسر عبدالحی علوی
85
75
v ذہن انسانی کا حیاتیاتی پس منظر*
شہزاد احمد
50
40
v لاشعور تک رسائی*
کارل گستا ویونک/ ڈاکٹر انور زاہدی
--
35
v منہاج جدید*
فرانسس بیکن/ خالد مسعود
--
130
v کتاب النفس*
ابن ماجہ/ ڈاکٹر محمد طفیل
--
80
v خارجی دنیا کا علم*
برٹرینڈرسل/ خالد مسعود
--
130
v اشارات و تنبیہات
ابن سینا/ ڈاکٹر محمد میاں صدیقی
--
160
v در ادراک
ہکسلے/ عبدالحمید اعظمی
--
55
v سوالات شاہ ملندا
ترحمہ : محمد شریف کنجاہی
300
--
v فیلسوف عرب الکندی
پروفیسر خادم علی ہاشمی
150
--
سیاسیات
v اہم سیاسی مفکرین (طبع دوم)
محمد صدیق قریشی
--
60
v سیاسی جماعتیں (بہ تعاون و اشتراک)*
ترجمہ: مسعود احمد خان
--
50
v تاریخ تحریک پاکستان (طبع دوم)
ڈاکٹر عبدالسلام خورشید/ ڈاکٹر روشن آرا راؤ
--
65
v عظیم طاقتوں کا عروج و زوال*
پال کینیڈی/ڈاکٹرمحمود حسین
--
290
v اکیسویں صدی کے لیے تیاری
پال کینیڈی/ڈاکٹر محمد صدیق خان شبلی
--
195
v عوام کی بغاوت
اورٹیگا گے سٹ/ آئی یو جرال
--
110
v بادشاہ*
میکیاولی/ ڈاکٹرمحمودالرحمن
--
90
v شرق شناسی
ایڈورڈ سعید (ترجم) محمد عباس
300
--
عمرانیات
v معاشرہ شناسی
ایلکس انکلز/ مظفر علی سید
--
60
v ثقافتی بشریات
ڈاکٹر مظفر حسن ملک
--
165
v بشریات مذہب
ڈاکٹر مظفر حسن ملک
--
95
v دو ثقافتیں
سی پی سنو/ زینت اللہ خان
--
70
v معاہدہ عمرانی
ژاں ژاک روسو/ ڈاکٹر محمود حسین
v نسلیات پاکستان
ڈاکٹر مظفر حسن ملک
v خواتین پر تشدد
احسان صادق
v جرمیات
ڈاکٹر مظفر حسن ملک
عسکریات
v تذکرہ استخبارات
بریگیڈیئر گلزار احمد
جغرافیہ
v اندلس کا تاریخی جغرافیہ (طبع نو)*
مولوی عنایت اللہ
v جغرافیہ خلافت مشرقی (طبع نو)
جی ٹی اسٹرینج/ محمد جمیل الرحمن
v طبیعی جغرافیہ (بہ تعاون و اشتراک)*
پروفیسر عبدالحمید راٹھور/ نبلی پیرزادہ
تاریخ/ آثاریات
v زوال مغرب (جلد اول)*
سپینگلر/ ڈاکٹر مظفر حسن ملک
v زوال مغرب (جلد دوم)*
سپینگلر/ ڈاکٹر مظفر حسن ملک
v آثار الباقیہ
البیرونی/ ڈاکٹر علی رضا نقوی
لائبریری سائنس و اطلاعیات
v لائبریری سائنس اور اصول تحقیق*
سید جمیل احمد رضوی
v لائبریرین شپ کی عمرانی بنیادیں (طبع دوم)
ڈاکٹر جے ایچ شیرا/ سید جمیل احمد رضوی
v ہمارے کتب خانے*
ڈاکٹر ملک حسن اختر
v جدید کیٹلاگ سازی*
ڈاکٹر انیس خورشید
v درجہ بندی
سید ریاض الدین
v تحفظ دستاویزات و کتب خانہ
اشرف علی
v اطلاعیات*
توحید احمد
v کتب اور کتب خانوں کی تاریخ
اشرف علی
اسلامیات
v تذکیر بایام اللہ
عنایت اللہ وارثی
v تاریخ و فلسفہ سائنس (مسلمانوں کا حصہ)*
ڈاکٹر ایم ایم قریشی
بیمہ کاری
v بیمہ کاری (بہ تعاون و اشتراک)
بیدار ملک
فنون
v مغل مکتب مصوری
امین راحت چغتائی
ابلاغیات
v جدید تعلقات عامہ (طبع دوم)
ثنا چودھری
v مجلاتی صحافت کے ادارتی مسائل (طبع دوم)
روشن آرا راؤ
v مکتوب نگاری (طبع دوم)
ڈاکٹر مسکین علی حجازی
v جدید ابلاغ عام (طبع سوم)
مہدی حسن
v صحافتی ذمہ داریاں (طبع دوم)
احسن اختر ناز
v ابلاغ عام کے نظریات (طبع دوم)
ڈاکٹر محمد شمس الدین
v ریڈیائی صحافت (طبع دوم)
سجاد حیدر
v تصویری صحافت (طبع دوم)
مہدی حسن
v اشتہاریات (طبع دوم)
کنور محمد دلشاد
v خبر نویسی اور ابتدائی ادارت (طبع دوم)
امداد احمد میاں
v تفتیشی خبر نگاری (طبع دوم)
ہمایوں ایوب
v خبر نگاری (طبع دوم)
احمد نسیم سندیلوی
v تاریخ صحافت
محمد افتخار کھوکھر
v فیچر، کالم اور تبصرہ
محمد اسلم ڈوگر
v ذرائع ابلاغ اور تحقیقی طریقے
کنور محمد دلشاد
v بلوچستان میں ابلاغ عامہ
پروفیسر ڈاکٹر سیمی نغمانہ طاہر
ریاضی معاشیات
v ریاضیات فطری فلسفہ
نیوٹن/ خالد مسعود
معاشیات
علم التعلیم
v تعلیمی عمرانیات
ڈاکٹر مظفر حسن ملک
v تعلیم المتعلم*
زرنوجی/ ڈاکٹر محمد طفیل
v جینییاتی علمیات
ژاں پیاجے/ اے ڈی میکن
v احصاء العلوم
ابونصرفارابی/ڈاکٹر محمد طفیل ہاشمی
v پاکستان میں اعلی تعلیم ( ماضی ، حال اور مستقبل)
ڈاکٹر کیپٹن عثمان علی عیسانی ، ڈاکٹر محمد لطیف ورک
v سماجی متغیرات کا شماریاتی تجزیہ ( جلد اول)
ڈاکٹر افتخار الدین خواجہ
v سماجی متغیرات کا شماریاتی تجزیہ ( جلد دوم)
ڈاکٹر افتخار الدین خواجہ
طبیعیات
v اصول موسمیات
سرفراز شاہد
v فوریئر تحلیلات
سلطان محمود منج
v ٹھوس حالت طبیعیات: ایک تعارف
سید سعید احمد
v مرکزے کی مقناطیسی گمک
ڈاکٹر عطاء الرحمن/ مترجم ڈاکٹر دلدار احمد
v فزکس (گیارہویں جماعت کے لیے) (طبع سوم)
v بصریات
نیوٹن/ خالد مسعود
v طبیعیات
ارسطو/ عماد الدین
v برقیات مع الیکٹرونکس کی تاریخ
باقر نقوی
v مبادی علم جیالوجی
مولانا الطاف حسین حالی
v عمر خیام کا الجبراء
پروفیسر خادم علی ہاشمی
کیمیا
v سطحی کیمیا (بہ تعاون و اشتراک)*
ڈاکٹر ایم اے عظیم
v مبادیات برقی کیمیا (بہ تعاون و اشتراک)*
اے آر ڈینارو
v اساسیات قدری کیمیا (بہ تعاون و اشتراک)*
اے آر ڈینارو
v تجزیاتی کیمیا (اضافی حصہ چہارم)
ڈاکٹر نسیم احم نقوی
v عمومی کیمیا
ڈاکٹر اختر جہاں انصاری
v اطلاقی کیمیا*
ڈاکٹر گلریز نیاز
v اشعاعی و ضیائی کیمیا
ڈاکٹر ریحانہ رشید
v کیمسٹری (گیارہویں جماعت کے لیے) (طبع دوم)
v طیف بینی
ڈاکٹر ضیاء فاروق خان
فعلیات و حیاتیات، طب، زراعت، ارضیات
v نباتاتی فعلیات*
عبدالرحیم خان
v پاکستان کے عام پودے*
عترت الزہرا طلعت واصف
v پاکستان کی زرعی حشریات
ڈاکٹر منظور احمد
v کنجھر جھیل اور اس کے جھینگے
ڈاکٹر وقار احمد زبیری
v مچھلی کی امراضیات
پروفیسر ڈاکٹر بلقیس مجیب
v صحت سب کے لیے*
ڈاکٹر سید اسلم
v قلب (طبع نو)*
ڈاکٹر سید اسلم
v پاکستان کے تازہ پانیوں کی اطلاقی ماہی پروری
ڈاکٹر محمد آصف
v دمویات
پروفیسر ڈاکٹر بلقیس مجیب
v پاکستان کی جنگلی حیاتیات
ڈاکٹر منظور احمد
v ذہن اور دماغ
ڈاکٹر محمود علی
v کلیات قانون
ابن سینا/ خواجہ رضوان احمد
v بیالوجی (گیارہویں جماعت کے لیے) (طبع دوم)
v غیر فقاریہ جانور (حصہ اول)
مسز مہر شاہ
v فارماکولوجی (ایک تعارف)*
ڈاکٹر ایس آئی احمد و دیگر
v بھولوں اور سبزیوں کی بیماریاں*
مجلس مصنفین
v توریث آدم
ڈارون/ ڈاکٹر مظفر حسن ملک و دیگر
v تخلیقی ارتقاء
برگساں/ ڈاکٹر رحیم بخش شاہین/ عبدالحمید اعظمی
v خلوی حیاتیات
ڈاکٹر خالد جاوید بیگ
v عروج آدم
ڈاکٹر محمود علی
(ط) تکنیکی و ترقیاتی امور
v برقیاتی فرہنگ برائے کمپیوٹر
مرکز فضیلت برائے اردو اطلاعیات
v اردو رسم الخط*
پروفیسر سید محمد سلیم
v اردو رسم الخط اور ٹائپ
ڈاکٹر طارق عزیز
v اردو رسم الخط کے بنیادی مباحث
ڈاکٹر سہیل بخاری
v اردو املا و رموز اوقاف (منتخب مقالات)*
ڈاکٹر گوہر نوشاہی
v املا اور رموز اوقاف کے مسائل (روداد سیمینار)
ڈاکٹر اعجاز راہی
v اردو رسم الخط (انتخآب مقالات)
شیما مجید
v اردو املا و قواعد (مسائل و مباحث)
ڈاکٹر فرمان فتح پوری
v اردو زبان کا صوتی نظام اور تقابلی مطالعہ*
ڈاکٹر سہیل بخاری
v بلوچستان میں بولی جانے والی زبانوں کا تقابلی مطالعہ
ڈاکٹر انعام الحق کوثر
v اردو ٹائپ مشین کے کلیدی تختے
ڈاکٹر طارق عزیز
v اردو ٹائپ اور ٹائپ کاری (منتخب مقالات)
حیدر علی ملک
v پاکستان میں اردو کے ترقیاتی ادارے
پروفیسر ایوب صابر
v مشرقی ممالک میں قومی زبان کے ادارے
ڈاکٹر عطش درانی و دیگر
v بھارت میں قومی زبان کا نفاذ (انگریزی)
مختار زمن
v بھارت میں قومی زبان کا نفاذ (اردو)
مختار زمن/ انور بیگ اعوان
v ایران میں قومی زبان کے نفاذ کا مسئلہ، مشکلات اور حل
ڈاکٹر محمد ریاض
v اردو میں فنی تدوین (بہ تعاون و اشتراک)*
ڈاکٹر ایم ایس ناز
v بیرونی ممالک میں اردو
ڈاکٹر انعام الحق جاوید
v تعلیم خوشخطی
عباس عالم
v پاکستان میں سائنسی تحقیق و ترقح*
ڈاکٹر مظہر محمود قریشی، عبدالقیوم
v اقبال کا اردو کلام
پروفیسر ایوب صابر
(ع) جشن زریں پاکستان
v پاکستان کا جشن زریں (وضاحتی کتابیات)
عقیل عباس جعفری
v پاکستانی اردو کے خدوخال*
ڈاکٹر عطش درانی
v پاکستانی اردو: مزید مباحث
ڈاکٹر عطش درانی
v پاکستان سال بہ سال*
محمد عاصم بٹ
v پاکستان کی لوک داستانیں*
شفیع عقیل
v قیام پاکستان پر ایک محنت کش کا روزنامچہ*
سید بشیر حسین بخاری
تحقیق و تدوین: ڈاکٹر گوہر نوشاہی
v بچوں کے گیت
نوید ظفر
v غالب کی خاندانی پنشن و دیگر امور
ڈاکٹر گوہر نوشاہی
v قائد اعظم محمد علی جناح، البم (انگریزی)
v قائد اعظم محمد علی جناح، البم (اردو)
٭ نشان زدہ کتابیں دستیاب نہیں ہیں۔