~..~~ مظلوم شوہر (دیکھنا نا بھولئے گا) ہی ہی ہی ہی ۔۔۔۔ ~..~~ دھماکہ ‏

محمد نعمان

محفلین
جناب کتکتاڑیاں۔۔
آپ کا تعلق کس جزیرے میرا مطلب ہے کس شہر سے ہے؟
اور یہ کتکتاڑیاں کس زبان کا لفظ ہے؟
میری مادری زبان سرائیکی ہے اور
سرائیکی زبان میں توکتکتاڑیاں کا مطلب گُدگُدی ہے۔۔۔
کیا میں درست کہہ رہا ہوں؟
 
kutkutariyaan

میرا تعلق افریقہ کے جنگلوں سے ہے:grin:
جی ہاں اّسے ہی کہتے ہیں;) ( شرماتے ہوئے )
 
Top