محمد نعمان
محفلین
جناب کتکتاڑیاں۔۔
آپ کا تعلق کس جزیرے میرا مطلب ہے کس شہر سے ہے؟
اور یہ کتکتاڑیاں کس زبان کا لفظ ہے؟
میری مادری زبان سرائیکی ہے اور
سرائیکی زبان میں توکتکتاڑیاں کا مطلب گُدگُدی ہے۔۔۔
کیا میں درست کہہ رہا ہوں؟
آپ کا تعلق کس جزیرے میرا مطلب ہے کس شہر سے ہے؟
اور یہ کتکتاڑیاں کس زبان کا لفظ ہے؟
میری مادری زبان سرائیکی ہے اور
سرائیکی زبان میں توکتکتاڑیاں کا مطلب گُدگُدی ہے۔۔۔
کیا میں درست کہہ رہا ہوں؟