اچھی تحریر ہے۔ لیکن اس کو یونیکوڈ میں لکھیں ناں۔
بھائی جی / بہن جی یہ اردو محفل ہے، اردو لکھتے وقت انگریزی کا تڑکا لگانا کیا ضروری ہے؟
اچھا تو آءندہ احتیاط کریں گےبرا تو نہیں لگا، لیکن اچھا نہیں لگتا ناں کہ محفل اردو کی اور بولیں/لکھیں ہم انگریزی کے الفاظ۔
مہربانی.................جی بالکل خوش۔ اچھا لگا آپ کا جواب۔