معاشرے میں عدم برداشت کے رویے کی وجوہات اور ان کا سدباب

زرقا مفتی

محفلین
تمام مساجد اور مدارس سے فرقوں کے نام کی تختیاں اتروا کر اس کام کی بسم اللہ کی جا سکتی ہے۔ جو عالم فرقہ بازی کا درس دے اس کو کم از کم 20 سال قید اور اس کا شہادہ کینسل کر دینا چاہئیے۔
فرقوں کی تختیاں اُتروانا بہت مشکل بلکہ ناممکنات میں سے ہے اس کا ہمیں بہت تلخ تجربہ ہے یہاں تو مسجدوں پر بھی قبضے کئے جاتے ہیں اور پرانی تختیاں اُتروا کر اپنے ناموں کی تختیاں لگوائی جاتی ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
وضاحت تو کوئی مانگ بھی نہیں رہا۔۔:)۔ لیکن نواز شریف اور شہباز شریف سے رَتی برابر بھی ہمدردی رکھنا ایسے ہے جیسے کوئی ارئیل شارون سے ہمدردی رکھے۔۔ ارئیل شارون نے ہزاروں فلسطینیوں کو شہید کروایا بالکل اسی طرح ان دونوں شریفوں نے 20 ہزار سے زائد اردو بولنے والے کراچی کے مسلمان نوجوانوں کو شہید کروا کر بوریوں میں بند کرکے اِدھر اُدھر ڈلوایا۔۔۔ اور اس اقدام پر نواز شریف اور شہباز شریف سے ہمدردی رکھنے والے ڈھول کی دھمال میں خوشیاں مناتے ہیں اور اس غلط اقدام کی تائید کرتے ہیں۔۔
لہذا نواز شریف اور شہباز شریف اور ان کے کسی بھی قسم کے اقدام میرے نزدیک ہمیشہ غلط ہی تصور کیا جائیں گے ۔
میرے خیال میں مزید وضاحت دینے کی مجھے ضرورت نہیں۔۔ آپ نے چونکہ نام لے کر پوسٹ شائع کی تھی لہذا وضاحت ضروری تھی سیاسی باتوں کی۔۔
اچھا تو اسی لیے الطاف حسین اُس ویڈیو میں پنجابی لوگوں کے لیے بوریوں کے سائز مانگ رہا تھا۔ بدلہ اتارنا چاہتا ہو گا ناں۔
 

ساجد

محفلین
فرقوں کی تختیاں اُتروانا بہت مشکل بلکہ ناممکنات میں سے ہے اس کا ہمیں بہت تلخ تجربہ ہے یہاں تو مسجدوں پر بھی قبضے کئے جاتے ہیں اور پرانی تختیاں اُتروا کر اپنے ناموں کی تختیاں لگوائی جاتی ہیں
جی ، ہم اس مردِ مومن کا انتظار کریں گے جو اس کام کو کر دکھائے گا۔ جب تک فرقہ بازی کی بیخ کنی نہیں ہوتی مسلم دنیا میں ترقی و نمو کی توقع نہیں رکھی جا سکتی۔
 
Top