جاسم محمد
محفلین
اسحاق ڈالر بی بی سی ہارڈ ٹاک پر عالمی ذلت اٹھانے کے بعد بھی خود کو ملک کا وزیر خزانہ سمجھتے ہیں۔سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار بسترِ علالت پر ہونے کے باوجود بھی عہدہ چھوڑنے کو تیار نہیں تھے
اسحاق ڈالر بی بی سی ہارڈ ٹاک پر عالمی ذلت اٹھانے کے بعد بھی خود کو ملک کا وزیر خزانہ سمجھتے ہیں۔سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار بسترِ علالت پر ہونے کے باوجود بھی عہدہ چھوڑنے کو تیار نہیں تھے
بدنام اگر ہونگے تو کیا نام نہ ہوگااسحاق ڈالر بی بی سی ہارڈ ٹاک پر عالمی ذلت اٹھانے کے بعد بھی خود کو ملک کا وزیر خزانہ سمجھتے ہیں۔
وہ تو سینیٹ الیکشن میں پتا چلے گا کہ بوٹ کی کتنی سپورٹ باقی ہےایسے بیانات سے محسوس یوں ہوتا ہے کہ بوٹ کی سپورٹ ختم ہوگئی ہے۔
لہوڑ دھڑنے کے بعد گوجڑانوالا ڈھڑنہ ہوگاوہ تو سینیٹ الیکشن میں پتا چلے گا کہ بوٹ کی کتنی سپورٹ باقی ہے
جلسوں، دھرنوں کا تجربہ ملک میں عمران خان، طاہر القادری اور خادم رضوی مرحوم سے زیادہ اور کسی کو نہیں ہے۔ جب یہ تینوں ملکر اور باری باری بھی اس وقت کی حکومتیں نہ گرا سکے تو اکیلے مولانا کیا حاصل کر لیں گے؟لہوڑ دھڑنے کے بعد گوجڑانوالا ڈھڑنہ ہوگا
فی الحال حکومت کو کوئی خطرہ نہیں۔ چوہدری شجاعت حسین ہے نا۔جلسوں، دھرنوں کا تجربہ ملک میں عمران خان، طاہر القادری اور خادم رضوی مرحوم سے زیادہ اور کسی کو نہیں ہے۔ جب یہ تینوں ملکر اور باری باری بھی اس وقت کی حکومتیں نہ گرا سکے تو اکیلے مولانا کیا حاصل کر لیں گے؟
شدید متفق۔ چوہدریوں کو ماضی میں شریف مافیا کے ہاتھ لگے ہوئے ہیں۔ وہ عمران خان کے ساتھ جیسے تیسے وقت کاٹ لیں گے لیکن اسے دھوکہ دے کر شریفوں کے کیمپ میں جا کر نہیں بیٹھیں گے۔فی الحال حکومت کو کوئی خطرہ نہیں۔ چوہدری شجاعت حسین ہے نا۔
بس نئے وزیر اعظم اور چئیرمین تحڑیک انصاف کا پتہ کرو۔شدید متفق۔ چوہدریوں کو ماضی میں شریف مافیا کے ہاتھ لگے ہوئے ہیں۔ وہ عمران خان کے ساتھ جیسے تیسے وقت کاٹ لیں گے لیکن اسے دھوکہ دے کر شریفوں کے کیمپ میں جا کر نہیں بیٹھیں گے۔