معاشرے کا ناجائز دولت کمانے والوں کو تسلیم کرنا بدقسمتی ہے، وزیراعظم

الف نظامی

لائبریرین
ایسے بیانات سے محسوس یوں ہوتا ہے کہ بوٹ کی سپورٹ ختم ہوگئی ہے۔:dancing::rollingonthefloor:
بیچارہ کپتان ابھی حکومت ملی نہ تھی کہ کورونا آ گیا اور اوپر سے مولانا کا موڈ بھی آف ہے۔
 
جاسم محمد

محفلین
لہوڑ دھڑنے کے بعد گوجڑانوالا ڈھڑنہ ہوگا
جلسوں، دھرنوں کا تجربہ ملک میں عمران خان، طاہر القادری اور خادم رضوی مرحوم سے زیادہ اور کسی کو نہیں ہے۔ جب یہ تینوں ملکر اور باری باری بھی اس وقت کی حکومتیں نہ گرا سکے تو اکیلے مولانا کیا حاصل کر لیں گے؟
 
فی الحال حکومت کو کوئی خطرہ نہیں۔ چوہدری شجاعت حسین ہے نا۔
 
جاسم محمد

محفلین
فی الحال حکومت کو کوئی خطرہ نہیں۔ چوہدری شجاعت حسین ہے نا۔
شدید متفق۔ چوہدریوں کو ماضی میں شریف مافیا کے ہاتھ لگے ہوئے ہیں۔ وہ عمران خان کے ساتھ جیسے تیسے وقت کاٹ لیں گے لیکن اسے دھوکہ دے کر شریفوں کے کیمپ میں جا کر نہیں بیٹھیں گے۔
 
بس نئے وزیر اعظم اور چئیرمین تحڑیک انصاف کا پتہ کرو۔
کورونا گو ، عمران گو
 
Top