جاسم محمد
محفلین
اللہ اس قوم پر رحم کرے۔ آمینسنا ہے ہر جگہ گھپلا ہوا ہے۔ احساس پروگرام میں جعلی انگوٹھے، یوٹیلٹی سٹورز میں گھپلا، کورونا کے مریضوں کے نام پر فراڈ، وغیرہ وغیرہ۔ ان کاموں میں ہم یوں بھی طاق ہیں، کیا سویلینز اور کیا فوجی۔
اللہ اس قوم پر رحم کرے۔ آمینسنا ہے ہر جگہ گھپلا ہوا ہے۔ احساس پروگرام میں جعلی انگوٹھے، یوٹیلٹی سٹورز میں گھپلا، کورونا کے مریضوں کے نام پر فراڈ، وغیرہ وغیرہ۔ ان کاموں میں ہم یوں بھی طاق ہیں، کیا سویلینز اور کیا فوجی۔
حکومت کو چاھئیے کہ اخراجات کم کرنے کے بجائے آمدنی بڑھائےحکومت کے واجب الادا اخراجات ۴۵ کھرب روپے سے تجاوز کر گئے ہیں۔ جو کہ ملکی سالمیت کیلئے انتہائی خطرناک ہے۔ سفید ہاتھی اسٹیل ملز، پی آئی اے وغیرہ، پنشن و عسکری اخراجات میں شدید کمی لانے ضرورت ہے۔
آمدنی بڑھانے کیلئے سالانہ معاشی گروتھ بڑھانے پڑے گا۔ ۴ فیصد کی بجائے ۷ فیصد سالانہ تک لانا پڑے گا۔ مستحکم معاشی گروتھ جیسے بنگلہ دیش یا ویتنام کا ہے۔ بغیر ریکارڈ کرنٹ اکاؤنٹ خساروں کے۔حکومت کو چاھئیے کہ اخراجات کم کرنے کے بجائے آمدنی بڑھائے
معاشی گروتھ بڑھانے کے لئے حکومت کو کیا کرنا چاھئیے؟آمدنی بڑھانے کیلئے سالانہ معاشی گروتھ بڑھانے پڑے گا۔ ۴ فیصد کی بجائے ۷ فیصد سالانہ تک لانا پڑے گا۔ مستحکم معاشی گروتھ جیسے بنگلہ دیش یا ویتنام کا ہے۔ بغیر ریکارڈ کرنٹ اکاؤنٹ خساروں کے۔
وہی جو اس وقت کر رہی ہے۔ لیکن کارکردگی سست ہے۔ پاکستان اپنی برآمداد ۳۰ سے ۴۰ ارب ڈالر تک بڑھا لے تو بہت سارے مسائل حل ہو سکتے ہیں۔معاشی گروتھ بڑھانے کے لئے حکومت کو کیا کرنا چاھئیے؟
حکومت کو چاھئیے کہ درآمد پر ٹیکس کم کرے جب لوگ درآمد کو سمجھ جائیں اور اچھی خاصی آمدنی کرنے لگ جائیں پھر اُن پر ٹیکس لگائیں ہمارے ملک میں سب سے بڑی خامی یہ ہی ہے کہ ٹیکس امیر ہو یا غریب سب سے برابر لیا جارہا ہے۔ اور آن لائن بزنس کو بڑھانے میں اپنے لوگوں کی مدد کرےوہی جو اس وقت کر رہی ہے۔ لیکن کارکردگی سست ہے۔ پاکستان اپنی برآمداد ۳۰ سے ۴۰ ارب ڈالر تک بڑھا لے تو بہت سارے مسائل حل ہو سکتے ہیں۔
اب سب کچھ کہیں گے جب بلب میاں صاحب نے ایجاد کیا تو یہ کیا بڑی بات ہے ۔۔۔۔۔
پاکستانی بابوں کو بغض عمران ہے۔ یہ بھٹو اور نواز شریف کیساتھ بڑے ہوئے ہیں۔اب سب کچھ کہیں گے جب بلب میاں صاحب نے ایجاد کیا تو یہ کیا بڑی بات ہے ۔۔۔۔۔
اب بغض عمرانی ان معاشی اعداد و شمار کے رد کیلیے متبادل اعداد و شمار پیش نہیں کریں گے۔ بلکہ مریم نواز میڈیا سیل پر اندھا یقین رکھتے ہوئے ان اعداد و شمار کو ہی جھوٹا قرار دے دیں گے۔اب سب کچھ کہیں گے جب بلب میاں صاحب نے ایجاد کیا تو یہ کیا بڑی بات ہے ۔۔۔۔۔