اگر ویکیپیڈیا کے کسی مضمون کا اردو صفحہ بھی موجود ہو، تو ہمارا خیال ہے اردو کا ربط دیا جانا چاہیے۔ مزید معلومات کے لیے پھر کوئی بھی فرد انگریزی ویکی پر جاسکتا ہے، کیونکہ یہ اردو فورم ہے
فہرست پاکستان کی معدنیات
گستاخی تو نہیں کی آپ نے، ویسے بائیں جانب مینیو پر ایک نظر ڈالنے سے اردو ربط نظر آجاتا ہے انگریزی ویکی پرگستاخی معاف۔ مجھے معلوم نہیں تھا کہ اس بارہ میں اردو وکی پیڈیا کا صفحہ بھی موجود ہے
Mineralogy:میں نے معدنیات کی تعریف اور استعمال کا بھی پوچھا تھا علم معدنیات کو کیا کہا جاتا ہے؟
جی بچپن میں اسکول کے زمانہ میں کافی دلچسپی تھی پاکستانی معدنیات سے۔عارف صاحب آپ کو یا کسی محفلین کو دلچسپی ہے؟ اس موضوع پر؟
کیونکہ نارویجین معدنیات سے دلچسپی نہیں تھیمینرلسٹ کیوں نہیں بنے پھر؟
درست۔ یہی وجہ تھی۔ 12 ،13 کی عمر میں ناروے آنے کے بعد دلچسپی آئی ٹی کی طرف ہو گئی۔کیونکہ نارویجین معدنیات سے دلچسپی نہیں تھی