معدنیات

عزیزامین

محفلین
مجھے معدنیا ت کا مکمل تعارف اور مکمل لسٹ چاہیئے ان کی اہمیت اور استعمال کیا کیا پاکستان اور آپ کے ملک میں کونسی معد نیات ہیں۔@قیصرانی
 

arifkarim

معطل
پاکستان، خاص کر صوبہ بلوچستان معدنیات سے مالا مال ہے۔ سونا، کوئلہ، تانبا یہاں وافر مقدار میں پایا جاتا ہے۔ بس اسکو درست طریقے سے نکالنے اور ایکسپورٹ کرنے والے ماہرین چاہیئے جو فی الوقت لوٹ کھسوٹ کی سیاست کرنے والوں کے پاس موجود نہیں:
http://en.wikipedia.org/wiki/Mining_in_Pakistan
http://en.wikipedia.org/wiki/List_of_minerals_of_Pakistan
اسکے علاوہ قیمتی جواہرات میں بھی یہ ملک کسی سے پیچھے نہیں:
http://en.wikipedia.org/wiki/Gemstones_of_Pakistan
 

arifkarim

معطل
اگر ویکیپیڈیا کے کسی مضمون کا اردو صفحہ بھی موجود ہو، تو ہمارا خیال ہے اردو کا ربط دیا جانا چاہیے۔ مزید معلومات کے لیے پھر کوئی بھی فرد انگریزی ویکی پر جاسکتا ہے، کیونکہ یہ اردو فورم ہے :) :)
فہرست پاکستان کی معدنیات

گستاخی معاف۔ مجھے معلوم نہیں تھا کہ اس بارہ میں اردو وکی پیڈیا کا صفحہ بھی موجود ہے :)
 
Top