مہدی نقوی حجاز
محفلین
عنوان سے تو آپ حضرات نے اندازہ لگا ہی لیا ہوگا کہ ہم آج محفل چائے خانہ میں کیسی دہشت گردی مچانے جا رہے ہیں۔۔۔۔ جی ہاں ہم آج بات کرنے جا رہے ہیں "معشوق کی موہوم کمر" پر۔۔۔
بہت خوبصورت غلطی کی آپ نے ۔ اب آ ہی چکے ہیں توکچھ کہئیے پتلی کمریا پر۔غلطی سے اس طرف آگیا تھا، اب واپس جا رہا ہوں۔
بہت خوبصورت غلطی کی آپ نے ۔ اب آ ہی چکے ہیں توکچھ کہئیے پتلی کمریا پر۔
کیا جانتا نہیں ہُوں تمھاری کمر کو مَیں
ہاتھی نے کہا جا کر ہتھنی کی قبر پرقربان جاؤں تمہاری پتلی کمر پر
وہ جائیں نہیں بلکہ اس دھاگے سے سبق سیکھیں۔تو غیر حضرات جا رہے ہیں اس دھاگے سے۔
وہ جائیں نہیں بلکہ اس دھاگے سے سبق سیکھیں۔
کیسا سبق۔
کچھ تفصیل بتائیں۔
صنم سنتے ہیں تیری بھی کمر ہے کہاں ہے ، کس طرف کو ، کدھر ہے؟
یہی کہ کمر سے کمرہ نہ بننے دیں۔
پڑھنے کی چیز ہے چوک چوبارے کی نہیں۔